کون ہے جو محفل میں آیا۔۔ 92

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

مقدس

لائبریرین
ابھی جارہا ہوں پھر آفس کے لیے۔
امی نے چائے کی وجہ سے روک لیا۔
تم نے چائے پینی ہے۔
یا پھر آئسکریم ہی لو گی :)

امی کو میرا سلام کہیں اور مجھے دونوں چاہیے
چائے اور آئسکریم

تو تمہارا کیا خیال ہے وارث بھائی کچا والا شعر کہیں گے۔
:):):)
 

فہیم

لائبریرین
امی کو میرا سلام کہیں اور مجھے دونوں چاہیے
چائے اور آئسکریم

چائے دیکھو کب ہاتھ آتی ہے۔
اب چائے کے ساتھ پاپڑ بھی تلے جانے لگے۔
اور باس کی دو کالیں آچکی ہیں ابھی تک:whistle:
امی کی طرف سے وعلیکم السلام

اور تم چائے آنے تک یہ آئسکریم دیکھ کر نیت لگا لو:p
france-july-08-019.jpg
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
اب دوبارہ سے چائے بنانی پڑے گی
یہ والی بھی اتنی مشکل سے بنی تھی
ہی ہی ہی

ہاف پاسٹ ایٹ میں نے کیٹل آن کیا تھا پھر نو بجے کپ میں شوگر اور ٹی بیگز ڈالے
پھر پانی دوبارہ گرم کرنے کے لیے رکھا
اور پھر سے بھول گئی
پھر دوبارہ پانی بوائل کیا اور اس کے پاس کھڑی رہی تاکہ پھر نہ بھولوں۔۔۔ پھر پانی کپ میں ڈال کر واپس کام کرنے لگی او پھر بھول گئی 20 منٹ کے بعد یاد آیا اور ملک ڈال کر چائے پاس آ کر رکھی اور پھر کیا ہوا آگے آپ جانتے ہیں۔۔

اور اب مجھے پھر سے بنانا ہو گی:(

میں ایسے ایک بار پورا گرما گرم کپ اپنے کیبورڈ پر الٹ دیا تھا :happy:
دوبارہ بنائیں تو ایک کپ میرے لیے بھی :happy:
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
خوب تو گویا یہاں بھی شعر و شاعری ہو رہی ہے

چائے بنائی مشکل سے
سب کو پلائی مشکل سے
محنت مری خوب لگی پر
ان کو بھائی مشکل سے :)

کافی بنانا آسان سی
جے نے بنائی ترکھان سی
جس نے پی او پی کے سڑ گیا
او وی اک نادان سی
:happy:
یہ آمد محمد وارث بھائی کی یہ پوسٹ پڑھ کے ابھی ابھی ہوئی ہے ، سچی سے میرا کوئی قصور نہیں
 

شمشاد

لائبریرین
کافی بنانا آسان سی
جے نے بنائی ترکھان سی
جس نے پی او پی کے سڑ گیا
او وی اک نادان سی
:happy:
یہ آمد محمد وارث بھائی کی یہ پوسٹ پڑھ کے ابھی ابھی ہوئی ہے ، سچی سے میرا کوئی قصور نہیں

اس کا مطلب ہے دیوان ترقی کی طرف گامزن ہے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top