ناعمہ عزیز
لائبریرین
وعلیکم السلام لالہ آپ کے یہاں صبح نہیں ہوئی کیا ؟؟السلام علیکم
ویسے ابھی جا رہا ہوں سونے کے لیے۔
وعلیکم السلام لالہ آپ کے یہاں صبح نہیں ہوئی کیا ؟؟السلام علیکم
ویسے ابھی جا رہا ہوں سونے کے لیے۔
آپ نے ڈرایا ہی یوں تھا کہ ایسا کرنا پڑالیں جی فرحت تو فرار ہو گئیں
نہیں۔ بالکل بھی اجازت نہیں ہے کیونکہ مجھے معلوم ہے آپ نے کیا دریافت کرنا ہےہاں جی ، اگر ہم جان کی امان پائیں تو کچھ دریافت کرنا تھا ہم نے
جی جی۔ بالکل۔۔۔۔ نہیںںںںںںںںںاپس میری اچھی اپیا آپ نے کھایا میں نے کھایا ایک بات نہیں ہوئی کیا ؟
سونے کو تو ابھی سارا دن پڑاہو گا نا لالہآج چھٹی ہے اور مجھے دیر تک سونا ہے۔
بالکل بالکل
اگر ایسے ہے تو وہ ایک بار پھر ڈر جائیں گی۔
سونے کو تو ابھی سارا دن پڑاہو گا نا لالہ
اور نہیں تو کیا۔ یہ سعود بھائی بھی مجھے ڈرا رہے ہیں اب
جزاک اللہ۔ یہ تو صبح صبح بہت اچھا کام کیا آپ نے۔جی نہیں، بھیا یہ والی اموٹ آئیکن لگانے کی اجازت نہیں دیتے۔ اب آپ جلدی سے مسکرا کر دکھائیں۔ خواہ اس کے لئے یہ کیوں نہ لے لیں۔
جزاک اللہ۔ یہ تو صبح صبح بہت اچھا کام کیا آپ نے۔
اچھا اب ایسا ہی انتظام سیدہ شگفتہ کے لئے بھی کریں تا کہ میری بچت ہو جائے ورنہ۔۔۔۔
سارا دن تو پڑا ہے لیکن آج ہمارے ہاں خواتین کا درس ہے اور مجھے کئی ایک کام کرنے ہیں۔
اخیر میں نے؟؟ ایسے ہی بھائی ۔ میں نے تو صرف آپ کی تشریحات و تشبیہات و استعارات پر واہ واہ کیا۔مجھ پر تو الزام ہے @فرحت ۔ شروع بلکہ "اخیر" کر دی آپ نے ۔
وہ تو میں نے کر بھی دیا۔فکر نہ کریں بٹیا رانی، آپ تب تک اس کا صفایا کر دیں۔ وہ آئیں گی تو ان کی ناراضگی سے پہلے کچھ پیش کر دیا جائے گا۔ ابھی کر پیش کرنے میں خطرہ یہ ہے کہ شمشاد بھائی سوئے نہیں ہیں۔ اور آپ تو جانتی ہی ہیں۔۔۔
وہ تو میں نے کر بھی دیا۔
بس آپ شمشاد بھائی کے سونے اور شگفتہ کی آمد کا دھیان رکھئے گا۔ مجھے ان سے بچانا ہے
مجھ سے بہتر کون جانے گا لیکن کوشش کرنے میں کیا حرج ہے۔ویسے آپ جانتی ہیں کہ یہ ان سے بچاؤ کا مستقل حل نہیں ہوگا۔ بلکہ شاید سرے سے وہ اس جھانسے میں آئیں ہی ناں۔
مجھ سے بہتر کون جانے گا لیکن کوشش کرنے میں کیا حرج ہے۔