ناعمہ عزیز
لائبریرین
یہ محفل میں آنے کا کیا انداز ہے ؟؟؟؟؟؟؟؟
کوئی سلام نہ دعا؟؟؟؟
آنی میں نے سب سے پہلے صبح آ کر سلام کیا اور صبح بخیر بولا ، لیکن تب آپ نہیں تھیں اس لئے آپ کو السلام علیکم اور دن بخیر
یہ محفل میں آنے کا کیا انداز ہے ؟؟؟؟؟؟؟؟
کوئی سلام نہ دعا؟؟؟؟
مانو کی بہن آگئیں خوش آمدید
وعلیکم السلام اور صبح بخیر بیٹاآنی میں نے سب سے پہلے صبح آ کر سلام کیا اور صبح بخیر بولا ، لیکن تب آپ نہیں تھیں اس لئے آپ کو السلام علیکم اور دن بخیر
ارے ارے بُرا کیوں مانوں بھلا ؟؟ وہ بھی آنی کی بات کاوعلیکم السلام اور صبح بخیر بیٹا
میں ذرا مذاق کے موڈ میں تھی ، برا نہ ماننا بیٹا پلیز
میں جانتی ہوں تم بہت اچھی ہو
وعلیکم السلامالسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
وعلیکم السلام و رحمۃاللہ و برکاتہ و مغفرتہالسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
تھینک یو سو مچارے ارے بُرا کیوں مانوں بھلا ؟؟ وہ بھی آنی کی بات کا
وعلیکم السلام و رحمۃاللہ و برکاتہ و مغفرتہ
کیا حال ہے فہیم؟
تھینک یو سو مچ
وعلیکم السلامالسلام علیکم
بالکل ہم کو اپنے بچوں کا بھی شکریہ ادا کرنا چاہئے، اس سے ان کی حوصلہ افزائی ہوتی ہے نا اور تربیت بھیبیٹی بھی کہہ دیا اور تھینک یو بھی
وعلیکم السلام بیٹاالسلام علیکم
کوئی نہیں ، میں نے کہہ دیا ناں بس
میری والی چائے اچھی ہے
اس دن آپ مان گئے تھے
بالکل ہم کو اپنے بچوں کا بھی شکریہ ادا کرنا چاہئے، اس سے ان کی حوصلہ افزائی ہوتی ہے نا اور تربیت بھی
اخیر میں نے؟؟ ایسے ہی بھائی ۔ میں نے تو صرف آپ کی تشریحات و تشبیہات و استعارات پر واہ واہ کیا۔
زمانہ ہو گیا ناشتہ کیے ہوئے تو۔۔۔۔۔۔
آنی ناشتہ کر بنا لیا آپ نے ؟؟؟
کھی کھی کھی وہ نا محب لالہ جو شمشاد لالہ ہیں نا وہ مجھے ڈانٹتے ہیں جب میں لڑکا بنتا ہوں توکوچی کوچی کرنے والی ناعمہ کیسی ہے ؟
ابھی تک لڑکوں والا جن موجود ہے یا کسی عامل بابا نے نکال دیا