ابن سعید
خادم
میں تو بولی ہی نہیں بلکہ سنتی رہی۔ اتنا پیاری بولتی ہیں آپی
اچھا اب نیا دھاگہ کھول دیں جلدی سے ننھی پری۔
میں تو بولی ہی نہیں بلکہ سنتی رہی۔ اتنا پیاری بولتی ہیں آپی
کیوں کہ ہم دونوں ہی بہنوں سے واقف ہیں۔ہائیں یہ سب آپ کو کیسے معلوم ۔۔؟
مقدس ٹھیک سے یاد کرو ہم نے فہیم بھیا کا ذکر کیا تھا یا نہیں ۔؟اوہ ہو ہمارا بھی ذکر آگیا آپ کی گفتگو میں