اور کیا کیا باتیں کرلی آپ نے میمی سے
ضروری ہے سب بتانا ۔۔؟اور کیا کیا باتیں کرلی آپ نے میمی سے
ہی ہی ہی ہی ہینہ بتائیں
میمی ہے نہ
مجھے مقدس سے بات کر کے بہت اچھا لگا وہ بہت سوئیٹ ہیں ۔اور ہم نے بہت ساری باتیں کی ادھر ادھر کی ۔
میں تو کچھ بولی ہی نہیں بھیا۔۔ آپی ہی باتیں کرتیں رہی
ہائے آپیمجھے مقدس سے بات کر کے بہت اچھا لگا وہ بہت سوئیٹ ہیں ۔اور ہم نے بہت ساری باتیں کی ادھر ادھر کی ۔
اور ان کی آواز ہمیں ۔۔۔ کی طرح لگی ۔
ہائے آپی
آپ نے کب میری آواز سنی۔ میں تو بولی ہی نہیں
ہیں ناں آپی
مجھے مقدس سے بات کر کے بہت اچھا لگا وہ بہت سوئیٹ ہیں ۔اور ہم نے بہت ساری باتیں کی ادھر ادھر کی ۔
اور ان کی آواز ہمیں ۔۔۔ کی طرح لگی ۔
میں تو بولی ہی نہیں بلکہ سنتی رہی۔ اتنا پیاری بولتی ہیں آپیایک بات تو طے ہے کہ ہماری دونوں ہی بہنوں کو ایک دوسرے کی نہ صرف آوازیں پسند آئی ہوں گی بلکہ باتیں اور انداز فکر بھی۔
اور ہاں سعود بھیا ، فہیم بھیا ، شمشاد بھائی ، اور امین بھیا کی بہت ساری برائیاں بھی کی ہم بے ۔
اور ہاں سعود بھیا ، فہیم بھیا ، شمشاد بھائی ، اور امین بھیا کی بہت ساری برائیاں بھی کی ہم بے ۔
ہائیں یہ سب آپ کو کیسے معلوم ۔۔؟ایک بات تو طے ہے کہ ہماری دونوں ہی بہنوں کو ایک دوسرے کی نہ صرف آوازیں پسند آئی ہوں گی بلکہ باتیں اور انداز فکر بھی۔