ابن سعید
خادم
السلام علیکم
وعلیکم السلام۔ ہم تو اب باہر جا رہے ہیں۔ شاید فون سے محفل کو گاہے گاہے چیک کرتے رہیں۔
السلام علیکم
جی بھیاوعلیکم السلام۔ ہم تو اب باہر جا رہے ہیں۔ شاید فون سے محفل کو گاہے گاہے چیک کرتے رہیں۔
محفل گردی ۔کیسی ہیں آپی اور کیا کر رہی ہیں
محفل گردی ۔
نیا دھاگہ کھولنے کے لئے کمر بستہ رہیں۔
میں بالکل ٹھیک بھیا
آپ کیسے ہیں کیا کر رہے ہیں آپ
مقدس ادھر ہی ہے، اس نے 1000 مراسلے پورے ہونے سے پہلے ہی یہ واردات کر دینی ہے۔
میں ٹھیک ہوں اور وہی کر رہا ہوں جو تم کر رہی ہے یعنی کہ محفل گردی۔
السلام علیکم
میں تو ادھر ہی ہوں شمشاد بھائی لگتا ہے اب آپ چلے گئے ہیں ۔عندلیب غالباً چلی گئی ہیں۔ میں سوچ رہا تھا کہ ان سے باتیں کر کے سعود بھائی کی خواہش کی تکمیل ہی کروا دیتا۔
ابھی مقدس سے بات ہورہی تھی ۔ اسی لیے جاگ رہے تھے ۔اپیا رانی ابھی سوئیں نہیں؟