بھیااااا
بھابھی سے شکایت کرتی ہوں آپ کی
ذرا ویٹیں
کوئی نہیں ہوتا درد بھیا۔۔تم ٹائپنگ ہی کرتی رہو گی پھر جب محفل میں سب بھیاز اور بہناز موجود ہوں گے تو تمہارے سر میں درد ہوگا ہے نا ؟؟؟؟
کہاں پہ۔۔۔آج میں تھوڑا اِدھر اُدھر ہوں۔۔۔ ۔
وعلیکم السلام بھیاالسلام علیکم
میں بھی حاضر
'اس پہلے کہ میری غیر حاضری کا سبب پوچھا جائے عرض کیے دیتا ہوں میرے ایک بہت ہی عزیز دوست کی والدہ کا انتقال ہوگیا تھا اس سلسلہ میں
میں کوٹلی آزادکشمیر گیا ہوا تھا کل ہی واپسی ہوئی ہے اور ادھر بجلی کا بھی زبردست بحران چل رہا جس کی وجہ سے کل حاضر نہ ہوسکا
کوئی نہیں ہوتا درد بھیا۔۔
کہاں پہ۔۔۔
السلام علیکم
حاضر ہوں کچھ غیرحاضرؤں کے باد
کرو اور بڑے شوق سے کرو۔ میں نے اپنا اعتبار ہی اتنا جمایا ہوا ہے کہ اسے میرے خلاف کسی دوسرے کا یقین ہی نہیں آتا۔بھیااااا
بھابھی سے شکایت کرتی ہوں آپ کی
ذرا ویٹیں
کیسی ہیں سب بھیاکرو اور بڑے شوق سے کرو۔ میں نے اپنا اعتبار ہی اتنا جمایا ہوا ہے کہ اسے میرے خلاف کسی دوسرے کا یقین ہی نہیں آتا۔
ویسے ابھی تھوڑی دیر پہلے ہی ہوائی مستقر سے واپس آیا ہوں اسے لیکر اور ابھی چائے پی رہے ہیں۔
وعلیکم السلامالسلام علیکم
حاضر ہوں کچھ غیرحاضرؤں کے باد
الحمدللہسب ٹھیک ہیں، جہاز صرف آدھ گھنٹہ تاخیر سے پہنچا تھا اور سب خیر خیریت ہی رہی
جی ہاں کھانا پکانے سے جان چھوٹ گئی۔
کرو اور بڑے شوق سے کرو۔ میں نے اپنا اعتبار ہی اتنا جمایا ہوا ہے کہ اسے میرے خلاف کسی دوسرے کا یقین ہی نہیں آتا۔
ویسے ابھی تھوڑی دیر پہلے ہی ہوائی مستقر سے واپس آیا ہوں اسے لیکر اور ابھی چائے پی رہے ہیں۔
الحمداللہ بھائی جی سب اچھا ہے آپ سنائیں