اففف بھیا
آپ کی پٹائی ہونی ہے اب
انڈے کا خاگینہ کیا ہوتا ہے
میں ناراض ہوں بھیا
اور ہم نے فون سے نیٹ یوز کرنا ہی چھوڑ دیاآج ہم نے ایک عدد فون آرڈر کر دیا ہے۔
میں سوچ رہی ہوں سب سے ناراض ہو جاؤں بھیا ابھیکیوں بٹیا رانی، کن سے ناراض ہیں؟
اور ہم نے فون سے نیٹ یوز کرنا ہی چھوڑ دیا
وجہ وہی ،جیسے ہی ریفل کرو ۔۔۔ بیلنس زیرو
آئیڈیا کی 3 جی اور دیگر سروس اچھی ہے نیز وہ اس طرح پیسے بھی نہیں کاٹتا اس لیے سم کو پورٹ کے لیے دیا ہے جیسے ہی ہو جائے گا آپ سے فرنگ پر ویڈیو کال پر ملتا ہوں
میں سوچ رہی ہوں سب سے ناراض ہو جاؤں بھیا ابھی
آپ نے بھی شمشاد بھیا اور فہیم بھیا کو نہیں کہا کہ مجھے پیجزز دیںبٹیا رانی، آپ سعود بھیا سے بھی ناراض ہو جائیں گی؟
وعلیکم السلام بھیاالسلام علیکم
السلام علیکم
آپ نے بھی شمشاد بھیا اور فہیم بھیا کو نہیں کہا کہ مجھے پیجزز دیں
اللہ کا کرم ہے اور آپ ؟
وہ بھی میں نے سارے ایک ساتھ تو نہیں کرنے ناںبھیا کی دلاری، ہم خود آپ کے لئے انتظام کرنے والے تھے ناں۔ آپ بتا دیں، آپ کا یومیہ کوٹا کتنا ہے، اتنے صفحات ہم آپ کو فراہم کر دیا کریں گے، خواہ کوئی دے یا نہ دے۔
میں بھی بس ٹھیک ہوں بھیااللہ کا کرم ہے اور آپ ؟
وہ بھی میں نے سارے ایک ساتھ تو نہیں کرنے ناں
5،5 کر کے کرتی ناں بھیا