ابو یاسر
محفلین
میرے خیال سے اسے کھانے سے پہلے گننا پڑتا ہوگااففف بھیا
آپ کی پٹائی ہونی ہے اب
انڈے کا خاگینہ کیا ہوتا ہے
میرے خیال سے اسے کھانے سے پہلے گننا پڑتا ہوگااففف بھیا
آپ کی پٹائی ہونی ہے اب
انڈے کا خاگینہ کیا ہوتا ہے
وہ کیوں بھیاامیرے خیال سے اسے کھانے سے پہلے گننا پڑتا ہوگا
خاگینہ کا مطلب کیا ہوا؟اپیا وہ خاگینہ ہے اس لیے
ایسا نام رکھنے کی کچھ تو وجہ ہوگی نا
ٹھیک ہے بھیا۔۔ کیوں کیا ہوا
خاگینہ کا مطلب کیا ہوا؟
تھینک یو بھیاابس یوں ہی پوچھا تھا کیوں کہ صبح صبح آپ تر و تازہ نہیں ہوتی ہیں ناں۔ اچھا چلیں آپ کے لئے بھیا کی جانب سے۔۔۔
اووووووووواسکریمبلڈ ایگ کو انڈے کا خاگینہ کہتے ہیں پگلی۔
ویسے برادرم ابو یاسر صاحب والی ترکیب سے دیکھیں تو:
خا = کھا
گینہ = گنا
یعنی جسے کھانے سے پہلے گنا جائے یا کاؤنٹ کیا جائے۔
تھینک یو بھیاا
ھھاہاہاہایہ سارے مشکل نام اس لیے رکھتے ہیں کہ نہ تم پڑھ سکو اور نہ تم بنا سکو۔
بھیاا نہیں ناں مجھے مشکل مشکل کھانے بنانے نہیں آتےجان بچائے کا یہ بھی ایک اچھا بہانہ ہے۔