خرم شہزاد خرم
لائبریرین
چلیں جناب پتہ تو چل گیا اب حاضری لگاتی رہے گی کیا خیال ہے
ناز پری بھی کچھ بیمار ہے ہسپتال میں تھی کل اب اللہ کا کرم ہے کافی بہتر ہے آپ کا سلام،پیار اور دعائیں پہنچ جائیں گی انشاءاللہ اور دعاؤں کی ضرورت بھی ہےہماری ناز پری کہاں ہیں اور کیسی ہیں؟ آپ ان کو سعود بھیا کا سلام، پیار اور دعائیں پہونچائیے گا۔
ناز پری بھی کچھ بیمار ہے ہسپتال میں تھی کل اب اللہ کا کرم ہے کافی بہتر ہے آپ کا سلام،پیار اور دعائیں پہنچ جائیں گی انشاءاللہ اور دعاؤں کی ضرورت بھی ہے
اسلم صاحب ۔ خوش آمدیدو علیکم السلام و رحمہ
اچھا،، اب میری سمجھ میں آیا کہ یہ اردو محفل ہے،،،، میں تو محفل کلک کرنے پر کھلنے والے فورم کو اردو محفل سمجھ رہا تھا! آپ سب محترم قارئین کا شکریہ مجھے خوش آم دید کرنے کے لئے
السلام علیکم ۔
وعلیکم السلام اپیا ہم آپ سے ناراض ہیںالسلام علیکم ۔
جو خود اتنے عرصے بعد آئے ہیں وہ دوسروں کو آنے کی تلقین کرتے نظر آ رہے ہیں۔چلیں جناب پتہ تو چل گیا اب حاضری لگاتی رہے گی کیا خیال ہے
ہاں صاحبزادے سے ان کا لیپ ٹاپ مانگا تو جلدی سے انہوں کیبورڈ درست کردیا ۔وعلیکم السلام۔ لگتا ہے اپیا کا کی بورڈ درست ہو گیا۔
ہاں صاحبزادے سے ان کا لیپ ٹاپ مانگا تو جلدی سے انہوں کیبورڈ درست کردیا ۔
یہ نہیں دیکھنا چاہے کہکون کہہ رہا ہے یہ دیکھنا چاہے کہ کیا کہا جا رہا ہےجو خود اتنے عرصے بعد آئے ہیں وہ دوسروں کو آنے کی تلقین کرتے نظر آ رہے ہیں۔
وعلیکم السلام ۔ زین بھیا آپ تو کچھ بھی سوچ لیتے ہیں۔ہم کیوں ناراض ہونے لگے ؟وعلیکم السلام اپیا ہم آپ سے ناراض ہیں
وعلیکم السلام زین بھائی ہم نے کہاں جانا ہے یہاں ہی ہوتے ہیں آپ سنائیں آپ کیسے ہیںالسلام علیکم
خرم بھائی کیسے ہیں آپ ۔ کہاں غائب ہیں ؟
ہی ہی ہی زین بھیا آپ نے کیا لکھا تھا اور ہم نے کیا پڑھ لیا۔۔؟وعلیکم السلام اپیا ہم آپ سے ناراض ہیں
آتو میں گيا ہوں لیکن میرا خیال ہے کہ تصویر بہت پرانی ہوگئی ہے اب بدل لینا چاہیے۔ کوئی عقاب وغیرہ ڈال لینا چاہیے۔ عقابی احباب رابطہ کریں۔