وعلیکم السلام مقدس، کیا حال ہے؟السلام علیکم بھیاززز اینڈ بہناززز
میں بالکل ٹھیک ٹھاک الحمدللہوعلیکم السلام آنٹی
کیسی ہیں آپ
آج تو کچھ بانٹنا چاہیے کہ محسن 'میاں' اردو محفل میں نظر آ رہے ہیں۔کافی سرخی پاؤڈر کے بعد فورم خوب نظر آ رہا ہے۔ اچھی پوشاک ہے لیکن اگر فیس بک کی طرح خود بخود اپڈیٹس بھی آتے تو کیا کہنے۔ میرا خیال ہے اوپر نکڑ میں کچھ لال نیلا ہو تو رہا ہے۔
ریسٹورینٹ والوں نے بنایا تھا، میں جا کے لے آیا۔شمشاد بھیا آج کس نے کھانا بنایا
اب کاموں سے فارغ ہو کر بیٹھی ہوںمیں اچھی ہوں آنٹی
آپ کیا کر رہی ہیں
آج صبح آپ نہیں آئیں
'میاں'؟ ہماری کوئی فونڈری نکل آئی کیا؟آج تو کچھ بانٹنا چاہیے کہ محسن 'میاں' اردو محفل میں نظر آ رہے ہیں۔
آج تو امین بھیا بھی نہیں آئےاب کاموں سے فارغ ہو کر بیٹھی ہوں
صبح کو بھی مصروفیت تھی اس لئے نہ آسکی
کیا لے کر آئے تھے بھیاریسٹورینٹ والوں نے بنایا تھا، میں جا کے لے آیا۔
ہاں امین آفس سے آنے کے بعد تھوڑا آرام کرکے اب جم گئے ہوئے ہیںآج تو امین بھیا بھی نہیں آئے
آپ نے آج کیا پکایا
و علیکم السلامالسلام علیکم بھیاززز اینڈ بہناززز
اتنی سردی میں آئسکریم ٹھیک نہیں۔ گلا بیٹھ سکتا ہے۔ پستہ اور چلغوزے مناسب ہیں۔شمشاد بھیا آئسکریم بانٹیں ناں
السلام علیکم بھائیوں، بہنوں،بیٹوں اور بیٹیوں
کیسے ہیں آپ سب لوگ؟
'میاں'؟ ہماری کوئی فونڈری نکل آئی کیا؟