ابن سعید
خادم
آج تو کچھ نہیں کیا بس دوپہر کا سالن بنایا ہے
اور سالن میں یا بنایا ہماری گڑیا رانی نے؟
آج تو کچھ نہیں کیا بس دوپہر کا سالن بنایا ہے
ٹماٹوں کا دپیازااور سالن میں یا بنایا ہماری گڑیا رانی نے؟
ٹماٹوں کا دپیازا
آپ نے کھانا کھالیا بھائی اور کھر میں سب کیسے ہیں
ہاں بٹیا ۔ شام کا ناشتہوعلیکم السلام
آپ اس وقت ناشتہ کر تے ہیں
اور اگر میں کہوں تو؟ہاں آپ کہیں تو ہم کچن جا کر کسی مٹھائی وغیرہ پر ہاتھ صاف کر سکتے ہیں۔
وعلیکم السلاممیری، غزل ( غزل ناز غزل ) کی جانب سے السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاۃ
اور اگر میں کہوں تو؟
ویسے میں مٹھائی نہیں بلکہ جوس پر ہاتھ صاف کرنے کو کہوں گا۔
میری، غزل ( غزل ناز غزل ) کی جانب سے السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاۃ
وعلیکم السلا م تبسم بٹیا،وعلیکم السلام
اُن سے میری طرف سے بھی السلام کہنا بھائی
شکریہ سعود بھائی ۔ سلامتی ہو۔ غزل ( غزل ناز غزل ) نے بھی جواباً دعا دی ہے ۔۔وعلیکم السلام۔ آپ دونوں کو ہمارا پیار اور سلام۔
اسان ہے بھائی آپ بھی بنا سکتے ہیںٹماٹر کا دو پیازہ کیسے بنتا ہے بٹیا رانی؟
ہمارے یہاں اس وقت صبح کے پانچ بج رہے ہیں اور ایک گھنٹے بعد فجر کی نماز ہوگی۔ لہٰذا اس وقت کچھ کھانے کا سوال نہیں اٹھتا۔ ہاں آپ کہیں تو ہم کچن جا کر کسی مٹھائی وغیرہ پر ہاتھ صاف کر سکتے ہیں۔
آپ تو شام میں ناشتہ کرتے ہیں کیا بات ہے بھائی آپ کی تعریف کر نی پڑے گیہاں بٹیا ۔ شام کا ناشتہ
فی الحال کچھ مہمان آ گئے ہیں اور ان کے لیے چائے کی تیاری ہو رہی ہے۔
اسان ہے بھائی آپ بھی بنا سکتے ہیں
100گرم ٹماٹے کاٹ کر ڈالیں اور1سے2 پیازڈالیں اور تیل حصبہ ضرورت اور نمک حضبہ ضرورت مرچی حضبہ ضرورت ہلدی ایک چائے کا چمچ آپ اگر آلو کھاتے ہیں تو آلو ڈالیں اور تھوڑا پانی ڈالیں اُس کے بعد کو کر بند کر دئیں 2سے3 سیٹی دئیں لیں اس کے بعد کوکر کھول کے اُسے اچھے سے بھون لئیں آپ کا دوپیازہ تیار ہو جائے گا اگرآپ میتھی کی بھاجی بھی ڈال سکتے ہیں
دیر کس بات کی حملہ کرو!جوس بھی موجود ہے، آپ کا حکم سر آنکھوں پر۔
اچھا اپ لوگ کیا کہتے ہیں اس کواوہ اچھا اسی کو کہتے ہیں۔ اس کو تو ہم نے بنایا ہے کئی دفعہ۔
آپ کیا کھنا چہا تے ہیں بھائیدیر کس بات کی حملہ کرو!
۔۔۔۔۔۔۔۔۔ فرج پر
دیر کس بات کی حملہ کرو!
۔۔۔۔۔۔۔۔۔ فرج پر