پھر آپ سے ہی گپ سپ کی جا سکتی ہے۔ ویسے گنے دکھا کر آپ نے ہمیں اپنے گاؤں پہنچا دیا۔
اب تو وہاں گئے ہوئے بھی ایک عرصہ گزر گیا۔
اچھے ہیں اور ابھی گھر ؎آئے ہیں ۔وعلیکم السلام اپیا رانی۔ کیسی ہیں آپ اور کیا کر رہی ہیں اس وقت؟
و علیکم السلامالسلام علیکم ۔
نہیں واپسی ہوگئی ۔ ہمارے ہی صاحبزادے ہمیں اپنا لیپ ٹاپ نہیں دیتے دوسرے کیا خاک دیں گے ۔و علیکم السلام
واپسی ہو گئی آپ کی کہ آپ بھی کسی بچے کا لیپ ٹاپ چھین کر آن لائین آ گئی ہیں۔
اچھے ہیں اور ابھی گھر ؎آئے ہیں ۔
کونسی کتاب۔۔؟ابھی ابھی ہم ایک کتاب اسکین کرنے چلے گئے تھے۔
کونسی کتاب۔۔؟
مائل خیر آبادیذہنی تربیت۔
مائل خیر آبادی
اچھے ہیں اور ابھی گھر ؎آئے ہیں ۔
دعوت نہیں تھی۔ بہن کے پاس گئے تھے بریانی بنائی تھی ساتھ میں مرچوں کا سالندعوت میں کیا کچھ تناول فرمایا؟
مجھے تو شادی میں آج کھانے کا صحیح مزہ نہیں آیا۔
دعوت نہیں تھی۔ بہن کے پاس گئے تھے بریانی بنائی تھی ساتھ میں مرچوں کا سالن
کیا بنا رہے ہیں ڈنر میں سعود بھائی ۔