تبسم
محفلین
جمعہ اسپشل آپ کھائیں گےوعلیکم السلام ادی
آج پھر کیا کھلارہی ہیں آپ
جمعہ اسپشل آپ کھائیں گےوعلیکم السلام ادی
آج پھر کیا کھلارہی ہیں آپ
یہ ہوئی ناں بات۔ ہم سب آپ سے بہت پیار کرتے ہیں اور ہم تو سب سے زیادہ۔ اس لئے تھوڑا سا اور مسکرا دیں آپ۔
تلگو۔۔۔۔۔؟میں تو آپ کا نام ہی جانتی ہوں اور آپ کو تیلگو آتی شاید ایک لڑی میں دیکھا تھا
جمعہ اسپشل آپ کھائیں گے
روز میں ہی کھلاؤں گی آج ۔۔؟وعلیکم السلام ادی
آج پھر کیا کھلارہی ہیں آپ
مجھے سمجھ آتی تو آپ سے تھوڑے ہی پو چھ تیتلگو۔۔۔ ۔۔؟
تبسم آپ کتنے بڑے دل والی ہیں۔۔۔۔
مجھے بھی سمجھ میں نہیں آتی ۔۔۔مجھے سمجھ آتی تو آپ سے تھوڑے ہی پو چھ تی
نام کا اصر ہے بہیں میں کسی کو بھی منا نہیں کر سکتی ہوں بہن بہت کم ہی منا کر تی ہوںتبسم آپ کتنے بڑے دل والی ہیں۔۔۔ ۔
نام کا اصر ہے بہیں میں کسی کو بھی منا نہیں کر سکتی ہوں بہن بہت کم ہی منا کر تی ہوں
آمین ۔اللہ ہمیشہ آپ کے لبوں پر خوشگوار مسکان قائم رکھیں۔ آمین۔
سعود بھائی سے ایک سوال:
اس روز آپ اس جوابی خانے میں لکھ جیسے ہی اینٹر پریس کرتے تھے آپ کا جواب پوسٹ ہوجاتا تھا
جب کہ مجھے تو "جواب ارسال کریں" پر جاکر کلک کرنا پڑتا ہے ۔ کیوں؟