ابن سعید
خادم
عائشہ عزیز کہاں ہیں۔۔؟ سعود بھیا آپ جانتے ہیں ۔۔؟
جی اپیا رانی، وہ اپنے خراب کمپیوٹر کے پیچھے چھپی بیٹھی ہیں۔
عائشہ عزیز کہاں ہیں۔۔؟ سعود بھیا آپ جانتے ہیں ۔۔؟
سعود بھیا نے ناشتہ میں کیا لیا۔۔؟
ہاں ہم تو بھول ہی گئے تھے ۔۔آدھی رات کو کون سا ناشتہ اپیا رانی؟
ہاں ہم تو بھول ہی گئے تھے ۔۔
سبس کیا ہے ۔۔؟ویسے آج ہم نے ڈنر میں سبس لیا تھا۔
ابھی سوچا نہیں، ہمارے مسٹر آج ابھی آفس نہیں گئے ہیں سو رہے ہیں اٹھ جائیں تو ان کی پسند کا کچھ بنا دیں گے۔جی اپیا۔ ویسے آج آپ کا کیا پروگرام ہے؟ : )
بڑی طویل ہی ہوتی ہے ہمیشہ ۔اور ان کے پسند کی فہرست طویل ہے یا مختصر؟
بڑی طویل ہی ہوتی ہے ہمیشہ ۔
وہ کیا کہتے ہیں کھانا کم اور پکارا زیادہ ۔۔پھر قسط وار شائع کر دیں۔
و علیکم السلامالسلام علیکم سب کو
شگفتہ آپی اور مقدس سس میں ٹو مسینگ یو، اور باقی جو سارے مس کر رہے ہیں جاری رکھیں، عظیم بندوں کی قدر کا احساس ان کی غیر موجودگی میں ہی ہوتا ہے