کون ہے جو محفل میں آیا۔۔78

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
السلام علیکم سب کو :)
شگفتہ آپی اور مقدس سس میں ٹو مسینگ یو، اور باقی جو سارے مس کر رہے ہیں جاری رکھیں، عظیم بندوں کی قدر کا احساس ان کی غیر موجودگی میں ہی ہوتا ہے :laugh:

ناعمہ ، کیسی ہیں آپ اور عائشہ عزیز ؟ کمپیوٹر کب تک ٹھیک ہو جائے گا آپ کا ؟
 
مغزل

محفلین
السلام علیکم ، غزل ناز غزل صاحبہ اور م۔م۔مغل بھائی ؟
وعلیکم السّلام سیدہ بہن سلامت رہیں کیسی ہیں آپ ۔۔؟
غزل ( غزل ناز غزل ) بس تھوڑی دیر کو محفل میں آئی تھی ۔ کہ بجلی چلی گئی ۔ پھر چھوٹی کو لے کر چیک اپ کروانے ہسپتال بھی جانا تھا۔
اسی لیے جلدی آگئی تھی اسکول سے ۔۔ میں نے آپ کا سلام کہلا بھیجاتھا ، غزل نے دعا دی ہے حال پوچھا ہے اور وعلیکم السلام کہا ہے۔
آپ کیسی ہیں سیدہ بہن ، ؟ بابا جان کیسے ہیں ہماری جانب سے ضرور احوال پوچھیے گا۔ باری تعالیٰ کاملہ صحت عطا فرمائے آمین۔
 
آمین ۔ ابو بالکل ٹھیک ٹھاک ہیں اللہ کا شکر اور میں بھی ٹھیک ہوں ۔ چھوٹی کا نام کیا ہے اور کیا ہوا طبیعت کو ؟ غزل ناز غزل صاحبہ کو وشز پہنچا دیں۔
 
جی سیدہ بہن ، ضرور پہنچادی ہیں ، سلامت رہیں ۔ چھوٹی کا نام فاطمہ ہے ۔۔
فاطمہ کا چیک اپ ہے ناں آج روٹین کا ۔۔۔ آپ نے شاید وہ لڑی نہیں دیکھی تھی دعا کی۔۔
فاطمہ کو ٹی بی ڈائیگنوس ہوئی ہے کورس چل رہا ہے ۔۔۔
اللہ آپ کے بابا جان کو کاملہ صحت عطافرمائے آمین
 
محمد امین

اللہ بچی کے لیے بہتری فرمائے
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
جی سیدہ بہن ، ضرور پہنچادی ہیں ، سلامت رہیں ۔ چھوٹی کا نام فاطمہ ہے ۔۔
فاطمہ کا چیک اپ ہے ناں آج روٹین کا ۔۔۔ آپ نے شاید وہ لڑی نہیں دیکھی تھی دعا کی۔۔
فاطمہ کو ٹی بی ڈائیگنوس ہوئی ہے کورس چل رہا ہے ۔۔۔
اللہ آپ کے بابا جان کو کاملہ صحت عطافرمائے آمین

آمین ۔
اللہ تعالیٰ فاطمہ گڑیا کو مکمل صحت و تبدرستی عطا فرمائے ، آمین ۔ مغل بھائی یہ کورس کتنے وقت میں مکمل ہو گا ؟
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
سیدہ شگفتہ بہن، میں نے نوٹ کیا ہے آپ "میں نے فلاں کام کیا" کے بجائے "میں فلاں کام کیا" لکھتی ہیں۔۔ اسکی کوئی خاص وجہ :)؟

آپ نے بھی نوٹ کر لیا امین بھائی ، اردو میں یہ بدعت مجھ سے ہی سرزد ہو ئی ہے ، اور اس طرح سے کہنا عادت بن گئی ۔ برا لگتا ہے کیا ؟ کوشش کروں گی یہ عادت ختم ہو جائے ۔ میری وجہ سے یہ غلط العام رائج ہو جانا ہے ۔
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
و علیکم السلام

یہاں تو آج خوب سردی ہے، آپ کے ہاں کیسا موسم ہے؟

کیا درجہ حرارت ہے وہاں شمشاد بھائی ؟ یہاں تو وہی حال ہے کبھی کچھ کبھی کچھ ، چند دنوں سے پھر سردی ہے ، صبح کے وقت تو ٹھیک ٹھاک سردی اور دوپہر کو گرمی کا احساس ۔ اس وقت بہت اچھی دھوپ پھیلی ہوئی ہے اور سردی کا احساس نہ ہونے کے برابر ہے ۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top