دیکھ لی فہیم تم کہاں غائب ہو آج؟؟؟؟ میسنجر پر کیوں نہیں ہو؟ِ
میں آنٹی کو آواز دوں
کہ آپ گوہر نایاب کہاں کہاں ڈھونڈ رہی ہیں اور وہ تو۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔
السلام علیکم سب کوعائشہ عزیز ، یاد آ رہی ہیں ؟ کب آئیں گی آنلائن عائشہ اور ناعمہ عزیز ؟
السلام علیکم سب کو
شگفتہ آپی اور مقدس سس میں ٹو مسینگ یو، اور باقی جو سارے مس کر رہے ہیں جاری رکھیں، عظیم بندوں کی قدر کا احساس ان کی غیر موجودگی میں ہی ہوتا ہے
السلام علیکم ۔
اچھے ہیں۔ کچھ بھی نہیں کر رہے ہیں۔وعلیکم السلام۔ کیسی ہیں اپیا رانی اور کیا کر رہی ہیں؟
اچھے ہیں۔ کچھ بھی نہیں کر رہے ہیں۔
یہ لیجیے
جی ۔ ویسے آپ کیا کررہے ۔۔؟
ایسے کیسے بھول گئے تھے سعود بھائی ۔۔؟ہم اپنا لیپ ٹاپ آفس میں بھول آئے تھے تو واپس جا کر لائے۔ اب گھر پر ہیں۔
ایسے کیسے بھول گئے تھے سعود بھائی ۔۔؟