مجھے بھی اب جانا چاہیئے ۔
اللہ حافظ
مجھے بھی اب جانا چاہیئے ۔
اللہ حافظ
میرے کو دیر ہو گی آج
مقدس ، اپنا خیال رکھیں اور ہاں آپ اس طرح نہیں لکھا کریں "میرے کو" بلکہ "میرے کو" کی بجائے "مجھے" لکھا کریں ناں ۔
میں اب سونے جا رہی ہوں ، اللہ حافظ اور شب بخیر ۔
السلام علیکم و رحمت اللہ ۔۔۔ خاص طور پر شمشاد بھائی، سعود بھائی اور 'اپنے زمانے' کے دیگر احباب کو
السلام علیکم و رحمت اللہ ۔۔۔ خاص طور پر شمشاد بھائی، سعود بھائی اور 'اپنے زمانے' کے دیگر احباب کو