سیدہ شگفتہ
لائبریرین
وعلیکم السلام۔ کیسی ہیں اپیا رانی؟
ننھی پری عائشہ بٹیا آج تھوڑی دیر کے لئے آن لائن آئی تھیں، انھوں نے سلام کہا ہے۔
عائشہ عزیز ، یاد آ رہی ہیں ؟ کب آئیں گی آنلائن عائشہ اور ناعمہ عزیز ؟
وعلیکم السلام۔ کیسی ہیں اپیا رانی؟
ننھی پری عائشہ بٹیا آج تھوڑی دیر کے لئے آن لائن آئی تھیں، انھوں نے سلام کہا ہے۔
عائشہ عزیز ، یاد آ رہی ہیں ؟ کب آئیں گی آنلائن عائشہ اور ناعمہ عزیز ؟
وعلیکم السلام بٹیا رانی کیسی ہیں آپ؟
ننھی پریوں کا کمپیوٹر خراب ہے۔ آج عائشہ بٹیا رانی تھوڑی دیر کے لئے اپنے بھیا کے لیپ ٹاپ سے آن لائن آئی تھیں اور سبھی کو سلام کہہ گئی ہیں۔
ہم تو اس وقت ناشتہ اور لنچ کو جمع کرکے کھا رہے ہیں۔ واضح رہے یہ جمع ہی ہے قصر نہیں ہے۔
خیریت سے ہیں سعود بھائی ؟ میں ٹھیک ہوں اللہ کا شکر۔
مجھے عائشہ بہت یاد آ رہی ہیں اس وقت ۔ ناشتہ اور لنچ جمع ہوا تو کیا بنا ؟
الحمد للہ ہم بخیر ہیں۔ کھانا اور ناشتہ مل کر تو کھاشتہ جیسی کوئی جیز بنتی ہوگی۔
و علیکم السلامالسلام علیکم ، خیریت سے ہیں آپ سب ؟
واہ امین صاحب ،،،بازی لے گئے
السلام علیکم ۔۔۔ نیند کے مارے کا سلام قبول ہو۔۔۔ ۔ پھر سے جانے کے لیے میں آگیا ہوں، بقول احمد فراز ۔۔۔ "آ پھر سے مجھے چھوڑ کے جانے کے لیے آ"
السلام علیکم
کیسے ہیں سب
شمشادددددددد بھیااااااااااااااااا
السلام علیکم
کیسے ہیں سب
شمشادددددددد بھیااااااااااااااااا
برنچ یعنی بریکفاسٹ پلس لنچ
اگر ناشتہ ،کھانا اور عشائیہ ملا دیں تو کیا بنے گا؟
اور یہ ایسی ہے کہ دودھ ہی نہیں پیتی باقی سب الم غلم کھا پی لیتی ہے۔و علیکم السلام ، کیا حال مقدس ؟
مجھے یوں دکھائی دیا جیسے شمشاد بھائی کے نام کے آگے دودھ کی فرمائش لکھی ہو آپ نے
و علیکم السلام
جی فرمائیے کیا خدمت کروں آپ کی؟
میں اچھی ہوں آپیو علیکم السلام ، کیا حال مقدس ؟
مجھے یوں دکھائی دیا جیسے شمشاد بھائی کے نام کے آگے دودھ کی فرمائش لکھی ہو آپ نے