کون ہے جو محفل میں آیا۔ ۹۴

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

مہ جبین

محفلین
السلام علیکم
کیسے ہیں سب؟
شمشاد بھائی ریت کے طوفان نے تو بڑی مشکلات کردی ہونگیں؟
اللہ اپنا کرم کرے
 

پپو

محفلین
وعلیکم اسلام
کیسے ہیں
الحمداللہ سب اچھا آپ سنائیں کیسی ہیں
و علیکم السلام پپو بھائی

آج کیا صورتحال ہے آپ کے ہاں۔
الحمداللہ بھائی شمشاد حکومت نے اعلان تو کیا ہے کہ کہ میچ کے دوران بجلی بند نہیں کی جائے گی دیکھتے ہیں کیا بنتا ہے
 

مہ جبین

محفلین
الحمداللہ سب اچھا آپ سنائیں کیسی ہیں

الحمداللہ بھائی شمشاد حکومت نے اعلان تو کیا ہے کہ کہ میچ کے دوران بجلی بند نہیں کی جائے گی دیکھتے ہیں کیا بنتا ہے
ہماری طرف تو بجلی ایک دفعہ بند ہو چکی، حالانکہ اعلان ہوا تھا کہ بند نہیں ہوگی لیکن۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ وہ وعدہ ہی کیا جو وفا ہو گیا۔۔۔۔۔۔
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
الحمداللہ سب اچھا آپ سنائیں کیسی ہیں

الحمداللہ بھائی شمشاد حکومت نے اعلان تو کیا ہے کہ کہ میچ کے دوران بجلی بند نہیں کی جائے گی دیکھتے ہیں کیا بنتا ہے
ویسے ابھی بجلی بند ہونے کا ٹائم تھا پر نہیں ہوئی یہاں تو ۔۔
 

تبسم

محفلین
اوہو یہ بھیا کی بٹیا رانی نے خود کو بیمار کیسے کر لیا؟ جلدی سے اچھی ہو جائیں اور مسکرانا شروع کر دیں۔ :)
چاچاکے گھر گئی تھی نا بھائی وہاں کا موسم مجھے نہیں جم تا ہے اس لیے بیمار ہو گئی اب میں آپنے گھر آگئی ہوں نا ٹھیک ہو جاؤں گی
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top