ابن سعید
خادم
اس سے کام چل جائے گا بھیا ؟
"وہ" والا۔۔۔
اس سے کام چل جائے گا بھیا ؟
السلام علیکم چاچو !
جی اچھا ۔۔ویسے نہیں دکھے گا
کھئوں کھئوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔آئندہ آپ بھی چھپ کے کھانا۔۔۔۔۔۔۔۔کھئوں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مجھ سےہی ہی ہی
پھر آپ مت کھایئے گا کبھی بھی بھیا
"وہ" والا۔۔۔
ہی ہی ہیو علیکم السلام
ویسے نہیں دکھے گا تو ایسے تو دکھے گا ناں۔
ہی ہی ہیکھئوں کھئوں۔۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔آئندہ آپ بھی چھپ کے کھانا۔۔۔۔ ۔۔۔ ۔کھئوں ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔ مجھ سے
ہی ہی ہی
رات کو بھی کھائی تھی نہیں دُکھا چاچو
اب آپ کی باری بھیا
نہیں تو اب نہیں کھارہی ختم بھی ہوگئی وہ والی ۔۔یعنی تب تک کھاتی رہیں گی جب تک دکھنے نہ لگے؟
دیکھا میری بات نہیں مانتے بھیاجب ننھی پری لوٹ پوٹ رہی ہیں تو ان کے بھیا کو کیا ضرورت پڑی ہے بھلا؟
وعلیکم السلام بہناالسلام علیکم
حاضر ہوں سب کیسے ہیں
السلام علیکم
حاضر ہوں سب کیسے ہیں
طبیعت ٹھیک نہیں ہےوعلیکم السلام بہنا
کیسی ہیں؟
اور کہاں غائب تھیں ؟
طبیعت ٹھیک نہیں ہے بھائیو علیکم السلام
میں تو اچھا ہوں۔ تم کیسی ہو؟
کیا ہوا بہنا آپ کی طبیعت کیوں خراب ہے دوائی لی ڈاکٹر سے ؟طبیعت ٹھیک نہیں ہے
اور غائب رہے نے کی بات ہے تو میں گھر میں نہیں تھی چاچا کے گھر گئی ہوئی تھی اس لیے نہیں آئی
اچھی تھی اور کہاں ختم ہوئی ابھی باقی ہےوعلیکم السلام، بھی ہماری تبسم بٹیا رانی واپس آ گئیں۔ کیسی رہی تقریب؟
کچھ نہیں بخار ہے اور سردی بھی ہو گئی ہے کل آتے ہی ڈاکٹر کنے گئی اور دوائی بھی کھا رہی ہوں اب دوپھر میںدوائی کھانے کی نہیں ہےکیا ہوا بہنا آپ کی طبیعت کیوں خراب ہے دوائی لی ڈاکٹر سے ؟