اچھوں میں میرا شمار بھی ضرور کر لینا ۔اتنے اچھے لوگوں کے ساتھ رہ کر اچھی ہو گئی ہوں عندلیب آپی
اور کوئی بات نہیں ہے
بہت خوب مقدس ، سعود بھیا آپ دونوں ہی بہت اچھے ہیں فہیم بھیا آپ پریشان نہ ہوں آپ بھی بہت اچھے ہیں ۔
بہت خوب مقدس ، سعود بھیا آپ دونوں ہی بہت اچھے ہیں فہیم بھیا آپ پریشان نہ ہوں آپ بھی بہت اچھے ہیں ۔
غلط فہمی یا خوشی فہمی
مقدس دیکھو تو سعود بھیا نے یہ خوش فہمی کہاں سے پال لی ۔اپیا رانی، ہمیں واقعی یقین تھا کہ آپ دونوں ایک دوسرے کو بے حد پسند کریں گی۔
دونوں بھی نہیں ہیں بلکہ ہماری خوش قسمتی ہے ۔غلط فہمی یا خوشی فہمی
ہم تو مسکرانے پر اکتفا کرتے ہیں ۔قیافہ شناسی کو خوش فہمی کا نام کیوں دیا جا رہا ہے؟ ویسے آپ دونوں میں سے کس نے دوسرے کو پسند نہیں کیا؟ دیکھتے ہیں پہلے کس کا جواب آتا ہے۔
نہ شرمندہ کریں ادیدونوں بھی نہیں ہیں بلکہ ہماری خوش قسمتی ہے ۔
نہ شرمندہ کریں ادی
آپ خود بہت اچھی ہیں۔ یہ ہمارے لیے فخر کی بات کہ آپ ہمیں اپنے چھوٹے بھائی جیسا سمجھتی ہیں
ورنہ ہم تو بس ایویں ہی سے بندے ہیں۔ جذباتی اور نادان سے
اور ہم کونسے بڑے بزرگ ہیں ۔نہ شرمندہ کریں ادی
آپ خود بہت اچھی ہیں۔ یہ ہمارے لیے فخر کی بات کہ آپ ہمیں اپنے چھوٹے بھائی جیسا سمجھتی ہیں
ورنہ ہم تو بس ایویں ہی سے بندے ہیں۔ جذباتی اور نادان سے
سعود بھیا کو جواب مل گیا ہوگا ۔اور میں بھی
سعود بھیا کو جواب مل گیا ہوگا ۔
سعود بھیا کو جواب مل گیا ہوگا ۔
میں نے مغرور ہو جانا ہے
ہاں بتادو کہ کافی ساری اچھائیاں تو میں نے تمہارے سے لی ہیں
اور ہم کونسے بڑے بزرگ ہیں ۔