فہیم
لائبریرین
یہ کام تو تم سے ہو ہی نہیں سکتا کبھیمیں نے مغرور ہو جانا ہے
یہ کام تو تم سے ہو ہی نہیں سکتا کبھیمیں نے مغرور ہو جانا ہے
زیادہ عمر نہیں ہے ہماری ابھی تھوڑے دن میں 55 کے ہوجائیں گے ۔ہمارے لیے تو آپ بڑے ہیں نہ
اور خبردار جو کسی نے اس بات سے میری ادی کو بہت زیادہ معمر سمجھا۔
ادی رتبے میں مجھ سے بہت بڑی ہیں
زیادہ عمر نہیں ہے ہماری ابھی تھوڑے دن میں 55 کے ہوجائیں گے ۔
ماشاءاللہزیادہ عمر نہیں ہے ہماری ابھی تھوڑے دن میں 55 کے ہوجائیں گے ۔
سعود بھیا ۔۔
رتبہ یعنی قد ؟ماشاءاللہ
اللہ پاک آپ کو طویل عمری صحت، عافیت اور نیک اعمال کے ساتھ عطا فرمائے۔ آمین
اور ادی ہم نے تو پہلے بھی کہا کہ ہم نے کبھی نہیں سوچا کہ آپ ہم سے کتنی بڑی ہیں۔
نہ یہ باتیں ہمارے لیے کوئی معنی رکھتی ہیں۔
لیکن رتبے میں آپ ہم سے ہمیشہ بڑی رہیں گی
سعود بھیا ۔۔
کچھ نہیں بس آواز لگائی منع ہے کیا کسی نے پابندی لگائی ہے ۔ ؟ننھی پری کے الفاظ میں کہیں تو "کیا ہے۔۔۔"
رتبہ یعنی قد ؟
یہ کیا ہے سب آپ ہی کہیں گے ؟ہی ہی ہی ہی ہی ہی
ادی ہم 5 فٹ 10 انچ کے ہیں
یعنی 6 فٹ میں صرف 2 انچ کم
اس لیے قد میں تو شاید آپ ہم سے چھوٹی ہی ہوں
ویسے اپیا رانی کو بچوں کے نام یاد آ گئے؟کچھ نہیں بس آواز لگائی منع ہے کیا کسی نے پابندی لگائی ہے ۔ ؟
یہ کیا ہے سب آپ ہی کہیں گے ؟
جی ابھی نارمل حالت میں ہیں اسی لیے یاد ہیں ۔ویسے اپیا رانی کو بچوں کے نام یاد آ گئے؟
جی ابھی نارمل حالت میں ہیں اسی لیے یاد ہیں ۔
نہیں جی اب ہم سنیں گے۔
اب بولنے کی باری آپ کی
لیجئے مائیک اب آپ کے حوالے
بجا فرماتے ہیں آپ ۔ہم تو کہتے ہیں کہ حفظ ما تقدم کے طور پر آپ ان کی فہرست اوپن سورس لائسنس کے تحت جاری کر ہی دیں۔
خواتین و حضرات ایک شعر ملاحظہ فرمائیے ۔
۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔
خواتین و حضرات ایک شعر ملاحظہ فرمائیے ۔
۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔
اگلا اگلی بار ۔واہ ۔۔۔ واہ۔۔۔ واہ
لیکن اگلا مصرعہ بھی تو سنائیں
دراصل ہم آپ کے سامنے شاعری کرتے ہوئے گھبراتے ہیں ۔ ورنہ تو ہمارا تعلق بھی ۔۔۔۔۔۔۔یہ کچھ ایسا نہیں ہو گیا اپیا رانی کہ:
اک شعر سناتا ہوں ذرا غور سے سنئے
جائیے نہیں سناتا۔۔۔ کسی اور سے سنیئے۔