دراصل ہم آپ کے سامنے شاعری کرتے ہوئے گھبراتے ہیں ۔ ورنہ تو ہمارا تعلق بھی ۔۔۔ ۔۔۔ ۔
یہ کیا بات ہوئی بھلا؟ بھیا کے سر میں ڈراؤنی قسم کیں سینگیں اگ آئی ہیں کیا؟ جو ذرا سا کوئی شعر کہا تو۔۔۔
چلیں بچی تک تو ٹھیک ہے لیکن ان کو غلطی سے بھی لڑکی مت کہہ دیجئے گا۔۔۔ پھر مت کہیے گا کہ بھیا نے خبر دار نہیں کیا تھا۔میں تو ایسے ہی کہتی ہوں بھیا
جی بھیا میں خاتون کہہ لوں گیچلیں بچی تک تو ٹھیک ہے لیکن ان کو غلطی سے بھی لڑکی مت کہہ دیجئے گا۔۔۔ پھر مت کہیے گا کہ بھیا نے خبر دار نہیں کیا تھا۔