سیدہ شگفتہ
لائبریرین
السلام علیکم
کیسے ہیں سب؟
السلام علیکم
کیسی طبیعت ہے آپ کی ۔
مجھے سر میں درد ہو رہا ہے اس وقت ۔
السلام علیکم
کیسے ہیں سب؟
بادام کو اچھی طرح دودھ میں گھوٹ کر پھر پیؤ۔ اور زیادہ مزہ آئے گا۔
اللہ کا شکر ہے میں ٹھیک ہوںالسلام علیکم
کیسی طبیعت ہے آپ کی ۔
مجھے سر میں درد ہو رہا ہے اس وقت ۔
اللہ کا کرم ہے بالکل ٹھیک ہوںو علیکم السلام
میں تو الحمد للہ اچھا ہوں۔ اور آپ؟
میرے کہنے کا بھی وہی مطلب تھا۔بادام سے مجھے سردائی یاد آ گئی شمشاد بھائی
اللہ کا شکر ہے میں ٹھیک ہوں
شگفتہ تم نے کوئی دوا لی؟
سر درد کس وجہ سے ہوگیا؟
میرا خیال ہے کہ تم کو آرام کرنا چاہئےنہیں دوائی نہیں لی ، وجہ تو کوئی نہیں بس دوپہر کا کھانا ابھی کھایا ہے تو کھانا کھاتے ساتھ ہی فورا سر درد کرنے لگ گیا ہے ، سو جاؤں گی تو شاید ٹھیک ہو جائے گا ۔
آپ کے سر درد کو بھگانے کے لیے ہی چائے پیش کی تھی میں نے ۔
میرے کہنے کا بھی وہی مطلب تھا۔
آپ کے سر درد کو بھگانے کے لیے ہی چائے پیش کی تھی میں نے ۔
کراچی میں کیا آجکل گرمی ہے؟
سردائی تو گرمیوں میں پیتے ہیں۔
سردائی کیا ہوتا ہے
واؤ وووووو خوش رہیے ویسے مجھے ابھی ابھی اصل گرما گرم کپ بھی مل گیا ہے