کون ہے جو محفل میں آیا۔ ۹۴

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
اللہ کا شکر ہے میں ٹھیک ہوں
شگفتہ تم نے کوئی دوا لی؟
سر درد کس وجہ سے ہوگیا؟

نہیں دوائی نہیں لی ، وجہ تو کوئی نہیں بس دوپہر کا کھانا ابھی کھایا ہے تو کھانا کھاتے ساتھ ہی فورا سر درد کرنے لگ گیا ہے ، سو جاؤں گی تو شاید ٹھیک ہو جائے گا ۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top