کون ہے جو محفل میں آیا۔ ۹۴

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
ویسے مرد گورے تھوڑے ہی اچھے لگتے ہیں ۔ اب یہ مت کہیے "انگور کھٹے ہیں "۔
ہم تو کریم استعمال ہی نہیں کرتے اپیا رانی۔ وہ تو جب ہندوستان گئے تھے تو ہونٹ اور کئی مقامات سے جلد پھٹنے لگے تھے اس لئے چھوٹی سی ڈبی لے لی تھی۔ :) :) :)
 
عندلیب

محفلین

:):):) جی ضرور استعما کریں ۔ ویسے وہ انگور کھٹے والی بات ہم نے خود اپنے لیے کہی تھی ۔ یعنی ۔۔۔ :p
 
یہاں ہمیں بالکل ضرورت نہیں پڑتی کیوں کہ یہاں کی فضا میں نمی کافی ہوتی ہے اور دہلی جیسی دھول اور دھواں دیکھنے کو بھی نہیں ملتا۔ :)
 
جی بھیا مردوں کا بھی حق ہے استعمال کرنا چاہیے۔:) آپ کیوں پریشان ہو رہے ہیں ۔ :laugh:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top