فرحت کیانی
لائبریرین
واؤ۔دو دن پہلے ہم نے فرائیڈ اسٹفڈ بھنڈی بنائی تھی جو آج دوپہر میں ختم کر سکے۔ شام میں چکن ابال کر فرائی کئے اور چپاتیوں کے ساتھ چٹ کر گئے۔
واؤ۔دو دن پہلے ہم نے فرائیڈ اسٹفڈ بھنڈی بنائی تھی جو آج دوپہر میں ختم کر سکے۔ شام میں چکن ابال کر فرائی کئے اور چپاتیوں کے ساتھ چٹ کر گئے۔
الحمد للہ ہم بھی بالکل بخیر ہیں۔الحمداللہ بھائی جی آپ سنائیں کیا احوال ہیں
السلام علیکم
میں بھی حاضر
بھائی کیا پوچھتے ہو ادھر بجلی نہیں تھی ہم نے ایک دوست کے ہا ں میچ دیکھنے کا پروگرام ارینج کیا تھا انٹینا اور تار لیکر گئے یو پی ایس پر میچ دیکھا اور بڑے دل گرفتہ ہو کر وہاں سے نکلے بس اس زیادہ بتانے کی ہمت نہیں ہےو علیکم السلام
پپو بھائی کل کا میچ ہارنے پر آپ کے علاقے میں کچھ ہلا گلا ہوا کہ نہیں؟
آپ کو کیسے پتا چلا بھیامقدس تمہیں کیا گورے مردوں پر ہنسی آ رہی ہے؟
السلام علیکم
وعلیکم السلام بھیا
السلام علیکم
السلام علیکم
کیسے ہیں بھیا