دراصل آپ نے ایسی دل جلوں والی بات جو لکھی تھی ۔بہت بڑا!
دراصل آپ نے ایسی دل جلوں والی بات جو لکھی تھی ۔بہت بڑا!
یو کے میں رہتے ہوئے گورے مردوں پر ہنسی آئے تو پورا دن پیٹ پکڑ کر دہرا ہونے میں ہی گذر جائے گا۔ وہاں تو ہر طرف چھلکے اترے ہوئے ابلے انڈے نظر آتے ہوں گے۔مقدس تمہیں کیا گورے مردوں پر ہنسی آ رہی ہے؟
ہو سکتا ہے وہ اسی بات پر لوٹ پوٹ ہو رہی تھی۔
سعود بھائی اب وہ بچی نہیں رہی پوری چالاکو ماسی (بقول تیمور کے) ہے۔
میرا ٹیلر ایک ہی ہے تبسم، ہمیشہ سے۔ بہت سے کام کرنے آنے کے باوجود آپ خود نہیں کر سکتے۔ میں ذرا نالائق ہوں ناں۔سب کچھ ایک کو نہیں بلکے دوسرے ٹیلر کو بھی دے دے نے تھے نہیں تو تم سل دےتی
مزاج اچھے ہی رہے بس بیٹری ختم ہو گئی کیونکہ کل کافی لمبے سفر پر نکلے تھےمزاج تو کیسے بھی خراب کیوں نہ ہوں، بھیا بحال کر دیں گے۔ بس آپ بیٹری کی فکر کریں۔
السلام علیکم۔ آج ناشتے میں کن کن چیزوں سے انصاف کیا؟مزاج اچھے ہی رہے بس بیٹری ختم ہو گئی کیونکہ کل کافی لمبے سفر پر نکلے تھے
وعلیکم السلامالسلام علیکم۔ آج ناشتے میں کن کن چیزوں سے انصاف کیا؟
وعلیکم السلام
ناشتے میں بس فرنچ ٹوسٹ تھے اور چائے لی۔ ابھی قہوہ آئے گا۔ پھر کام شروع
آپ نے کھانا کھا لیا؟
السلام علیکم
میں بھی حاضر
جی۔ بس ایسا ہی سمجھیں۔یعنی قہوہ نہ ہوا کام کرنے والی مشین کا ایندھن ہو گیا؟
ہم نے بھی کھانا کھا لیا۔
الحمداللہ بھائی جی آپ سنائیں کیا احوال ہیںوعلیکم السلام۔ کیسے مزاج ہیں پیارے؟