زین
لائبریرین
ہاہاہادوست مین کچھ اردو لکہنے مین سلو ہوں اس لیے تھورا شرما رہا ہون :
ہاہاہاہا
بھئی تواتر سے آیا کریں اردو خود بخود سیکھ جائیں گے۔ یہاں’’انگریزی‘‘ بولنے والے بھی اردو سیکھ گئے آپ تو خیر سندھی ہیں۔
ہاہاہادوست مین کچھ اردو لکہنے مین سلو ہوں اس لیے تھورا شرما رہا ہون :
ہاہاہاہا
السلام علیکم ۔ کیسے ہیں سب ؟
ہم بھی خیریت سے ہیں ۔وعلیکم السلام۔ الحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں اپیا رانی۔ آپ کیسی ہیں؟
انتہائی مصروف ۔ ابھی تھوڑی فرصت ملی ہے ۔ پیکنگ ہے کہ ختم ہونے کا نام ہی نہیں لے رہی ہے ۔آج کا دن کیسا رہا اپیا کا؟
ہاں اپیا رانی ہمیں اندازہ ہے۔انتہائی مصروف ۔ ابھی تھوڑی فرصت ملی ہے ۔ پیکنگ ہے کہ ختم ہونے کا نام ہی نہیں لے رہی ہے ۔
اوپر سے سعود عرب کے قوانین ہر دن نیا قانون ۔ہاں اپیا رانی ہمیں اندازہ ہے۔
اب نیا کیا ہوا؟اوپر سے سعود عرب کے قوانین ہر دن نیا قانون ۔
وعلیکم السلامالسلام علیکم ۔ کیسے ہیں سب ؟
ان سعودیوں کی عقل بہت موٹی ہوتی ہیں ۔اب نیا کیا ہوا؟
ان سعودیوں کی عقل بہت موٹی ہوتی ہیں ۔
غصہ کس بات کا ۔۔؟وعلیکم السلام
اللہ کا کرم ہے ادی
آپ کیسی ہیں
تھوڑی غصے میں معلوم ہورہی ہیں
غصہ نہ سہیغصہ کس بات کا ۔۔؟
اچھا تو مذاق اڑایا جا رہا ہے ہمارا ۔۔سو تو ہے لیکن اس سے ہماری سلم ٹرم اپیا رانی کو کیا لینا دینا؟
ہاں سو تو ہے ان کی عقل بہت موٹی ایک بات انہیں کئی بار سمجھانا پڑتا ہے ۔غصہ نہ سہی
جھلاہٹ ہی سہی
ابھی آپ نے کہا نہ سعود میاں کی عقل، اوپسس۔۔۔۔ سعودیوں کی عقل موٹی ہوتی ہے
بالکل بھی نہیں۔ آپ نے ان کی موٹی عقل کے بارے میں بات کی تھی اس لئے ہم اپنی اپیا رانی کی شارپ اور سادہ عقل کے بارے مین کہہ رہے تھے۔اچھا تو مذاق اڑایا جا رہا ہے ہمارا ۔۔
ہم بھی تو مذاق ہی کر رہے تھے ۔بالکل بھی نہیں۔ آپ نے ان کی موٹی عقل کے بارے میں بات کی تھی اس لئے ہم اپنی اپیا رانی کی شارپ اور سادہ عقل کے بارے مین کہہ رہے تھے۔
ہم بھی تو مذاق ہی کر رہے تھے ۔