اللہ کا کرم ہے سعود بھائی۔ آپ سنائیں ۔ آپ کے ہاں موسم کیسا ہے ۔
السلام علیکم ننھی پری۔میاؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤں
بلییییییییییییییییییییییییییییییییییییی پکڑو میری مچھلی کھا گئی تھی پچھلے ہفتےمیاؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤں
مطلب سعود بھائی جانے سے ذرا پہلے تاکہ سند رہے بندہ کہاں گیا ہے ھھھھھھھھھمسئلہ وہی ہے کہ چلے جانے کے بعد پیغام لکھنا ایسے ہی ہے جیسے سونے کے بعد اور جاگنے سے پہلے ایک ایک خوراک دوا کھانا۔
وعلیکم السلام ننھے لالہالسلام علیکم ننھی پری۔
مطلب سعود بھائی جانے سے ذرا پہلے تاکہ سند رہے بندہ کہاں گیا ہے ھھھ ھھھ ھھھ
بلییی ییی ییی ییی ییی ییی ییی ییی ییی ییی ییی ییی ی پکڑو میری مچھلی کھا گئی تھی پچھلے ہفتے
ہاؤ سوئیٹ۔۔۔ مانگیے کیا مانگتی ہیں بٹیا رانی؟وعلیکم السلام ننھے لالہ
بالفاظ دیگر "کون ہے جو محفل سے جانے والا ہے؟"
کھی کھی کھی کیا حال ہیں زین بھائی ؟؟؟وعلیکم میاؤؤؤؤؤؤؤؤں
نہیں میں نے مچھلی کو بھگو کر رکھا تھا کچن میں بلی ونڈو سے گھس کر کھا رہی تھیمیں نے تو دو ہفتوں سے مرغا کھا کے گزارا کیا ہے
نہیں میں نے مچھلی کو بھگو کر رکھا تھا کچن میں بلی ونڈو سے گھس کر کھا رہی تھی
الحمداللہ۔ اور آپ بتائیے کیسی ہیں؟ پڑھائی کیسی جارہی ہے ؟کھی کھی کھی کیا حال ہیں زین بھائی ؟؟؟
ہاں مطلب کہاں جا رہے ہیں کب آنا ہے کیوں جا رہے ہیں بتا کر جانا چاہیے نا بھائی جی ھھھ ھھھ ھھھ ھ
ہو سکتا ہے کوئی ہم شکل ہو یا کسی نے ماسک پہن رکھا ہو۔نہیں میں نے مچھلی کو بھگو کر رکھا تھا کچن میں بلی ونڈو سے گھس کر کھا رہی تھی
عمران صاحب کیسے ہیں آپنہیں میں نے مچھلی کو بھگو کر رکھا تھا کچن میں بلی ونڈو سے گھس کر کھا رہی تھی
ہاؤ سوئیٹ۔۔۔ مانگیے کیا مانگتی ہیں بٹیا رانی؟