فہیم
لائبریرین
ہاں سو تو ہے ان کی عقل بہت موٹی ایک بات انہیں کئی بار سمجھانا پڑتا ہے ۔
حیدرآبادی یا تلگو میں تو نہیں سمجھاتیں کہیں آپ
ہاں سو تو ہے ان کی عقل بہت موٹی ایک بات انہیں کئی بار سمجھانا پڑتا ہے ۔
ان کے لیے سوائے عربی کے کوئی اور زبان سمجھنا مشکل ہے ۔حیدرآبادی یا تلگو میں تو نہیں سمجھاتیں کہیں آپ
پھر کیا ہوا ۔۔؟کل ہم سوچ رہے تھے کہ ہماری سب سے پیاری اپیا رانی کون سی ہیں؟
یعنی پھر تو آپ کو بھی ٹھیک ٹھاک عربی آگئی ہوگی ان کے ساتھ سر کھپاتے کھپاتےان کے لیے سوائے عربی کے کوئی اور زبان سمجھنا مشکل ہے ۔
ان کے لیے سوائے عربی کے کوئی اور زبان سمجھنا مشکل ہے ۔
پھر کیا ہوا ۔۔؟
ہمیں تو ان نوابوں سے سال میں ایک مرتبہ پالا پڑتا ہے ۔یعنی پھر تو آپ کو بھی ٹھیک ٹھاک عربی آگئی ہوگی ان کے ساتھ سر کھپاتے کھپاتے
یہ بات مسکرا کر بھی کہی جا سکتی تھی اپیا رانی۔ہمیں تو ان نوابوں سے سال میں ایک مرتبہ پالا پڑتا ہے ۔
شاید یہی وجہ ہے کہ آپ کو اپنی بات سمجھانے میں دشواری کا سامنا کرنا پڑتا ہےہمیں تو ان نوابوں سے سال میں ایک مرتبہ پالا پڑتا ہے ۔
اب جو چاہیں سمجھ لیجیے ۔شاید یہی وجہ ہے کہ آپ کو اپنی بات سمجھانے میں دشواری کا سامنا کرنا پڑتا ہے
ہم کیا سمجھ سکتے ہیں بھلا۔اب جو چاہیں سمجھ لیجیے ۔
ابن سعید بھائی ، یہ تبصرے کے نیچے دی گئی مسکانوں کا ترجمہ تو آپ نے خود ہی کیا ہوگا نا۔
تو اس میں سے کسی ایک مسکان کا ترجمہ "شکریہ" کر دیں تو کیسا رہے گا ؟ مثلاً "جدت" نامی مسکان تو شاذ ہی استعمال ہوتی ہے۔ اس کو "شکریہ" سے تبدیل کرنا کیسا ہے ؟
کون ہے جو محفل سے گیا بھی ہونا چاہیے کیونکہ میں ابھی کام پر جا رہا ہوں
وعلیکم السلام۔ کیسے مزاج ہیں پیارے؟السلام علیکم
صبح بخیر