کون ہے جو محفل میں آیا۔ ۹۴

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

ناعمہ عزیز

لائبریرین
شمشاد لالہ اور عندلیب آپی چلیں میں آپ کو کیک دکھاتی ہوں ، فریحہ نے بنایا تھا ، مائی بیسٹ فرینڈ اور میں نے ڈیکویٹ کیا ہی ہی ہی بہت مزے کا تھا :)
یہ دیکھیں :laugh:
Photo-0512.jpg
 
شمشاد لالہ اور عندلیب آپی چلیں میں آپ کو کیک دکھاتی ہوں ، فریحہ نے بنایا تھا ، مائی بیسٹ فرینڈ اور میں نے ڈیکویٹ کیا ہی ہی ہی بہت مزے کا تھا :)
یہ دیکھیں :laugh:
ہمیں تو کسی نے دیکھنے کو کہا ہی نہیں اس لئے ہم نہیں دیکھ رہے، آنکھیں بند کر لیتے ہیں۔ :) :) :)
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
ہمیں تو کسی نے دیکھنے کو کہا ہی نہیں اس لئے ہم نہیں دیکھ رہے، آنکھیں بند کر لیتے ہیں۔ :) :) :)

وہ کیوں بھلا ، ہمیں پتا ہے کہ آپ نے تو دیکھنا ہے لالہ :) ویسے آپ نے دیکھیں تو اچھا ہے کیونکہ وہ بالکل اچھا نہیں لگ رہا دیکھنے میں :p
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top