عائشہ عزیز
لائبریرین
ٹھیک ہوں بھیا
یعنی نئی تازی کوئی نہیں ہےٹھیک ہوں بھیا
یس مائی اچھی والا بہنا جیبھیا جی
مجھے نہیں پتا بھیایس مائی اچھی والا بہنا جی
تو میں نہ ہو نہ پتہ کرنے کے لیےمجھے نہیں پتا بھیا
بھیاااتو میں نہ ہو نہ پتہ کرنے کے لیے
بولو کیا پتہ کرنا ہے
آخر کو اتنے وڈے جاسوس بھائی کی خدمات سے کبھی تو استفادہ حاصل کیا جائے
پکا کچھ نہیںکچھ نہیں
نہیں بھیاپکا کچھ نہیں
املی یا املی کا کھٹا بھی نہیں
ذرا سا تو ہونا چاہیےنہیں بھیا
کیا بھیا؟ذرا سا تو ہونا چاہیے
کیا پتہ یہ ایسے سے ایسا ہوجائے
عائشہ بہنا کا چاند سا مکھڑاکیا بھیا؟
وعلیکم السلام
اور سب کو السلام علیکم
کیسے ہیں سب
پتہ نہیں سچ میں میری طبیعت خراب ہوگئی ہے یا مجھے وہم سا ہورہا ہے
و علیکم السلام
افطاری یا سحری میں کچھ بدپرہیزی تو نہیں کر لی؟
ما شاء اللہ۔آج آلو گوشت بنا تھا اور پکوڑے تھے اور سکنجبین تھی اور آڑو تھے کھجوریں وغیرہ وغیرہ
وعلیکم السلاماور سب کو السلام علیکم
پتہ نہیں سچ میں میری طبیعت خراب ہوگئی ہے یا مجھے وہم سا ہورہا ہے
وعلیکم السلام
خیریت تو! پیارے یہ ہم کیا سن رہے ہیں؟
سنا ہے عقل بادام کھانے سے نہیں آتی۔بس جی باداموں کا اثر تھا
باقی سب خیریت ہی خیریت ہے