مقدس
لائبریرین
آپی چنوں منوں کیسے ہیںپتا نہیں ۔
آپی چنوں منوں کیسے ہیںپتا نہیں ۔
بہت خوب۔میں اچھی ہوں اشتیاق بھیا
آپ کیسے ہیں
وعلیکم السلامالسلام علیکم۔
ہمارا غالباً جاگنا نمبر چہارم یا پنجم یا ششم یا ہفتم ہو چکا ہے۔
ایک سبب ہو تو بتائیں بھی۔وعلیکم السلام
ایسا کیونکر ہوا لالہ ؟
اللہ جانے بھیااور یہ آنسو خوشی کے تھے؟
ٹھیک ہوں چاچومانو بلی کیسی ہو؟
دودھ پیا کہ نہیں؟
جیننھی پری! اب گڑیا رانی کے پرچے ختم ہو گئے اس بات سے خوش ہیں آپ؟
اگر خوش ہیں تو مسکرا دیں بٹیا رانی۔
سارے ہی بتا دیں لالہ ؟ایک سبب ہو تو بتائیں بھی۔
بھیا میرا دل نہیں کررہا ابھیاگر خوش ہیں تو مسکرا دیں بٹیا رانی۔
پہلے تو یہ بتائیں کہ آج افطار میں کیا کچھ تیار کیا؟سارے ہی بتا دیں لالہ ؟
کوئی بات نہیں دلاری پری، ہم انتظار کر لیں گے۔بھیا میرا دل نہیں کررہا ابھی
آج آلو گوشت بنا تھا اور پکوڑے تھے اور سکنجبین تھی اور آڑو تھے کھجوریں وغیرہ وغیرہپہلے تو یہ بتائیں کہ آج افطار میں کیا کچھ تیار کیا؟
جیتی رہو۔وعلیکم السلام بھیا