اپنا تعارف تو کروائیں؟اللہ کا شکر الحمداللہ بالکل خیریت سے ہوں
میرا تعارف مخفل کے پُرانے اراکین ہی کروا سکتے ہیں میں یہاں کی پُرانی رکن ہوں
میرا تعارف مخفل کے پُرانے اراکین ہی کروا سکتے ہیں میں یہاں کی پُرانی رکن ہوں
لیںمیں ہی آیا تھا، اور اب جا رہا ہوں بستر پر۔ اللہ حافظ۔
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔السلام علیکم
وعلیکم السلام، کیسی ہیں بٹیا رانی؟السلام علیکم
السلام علیکم
السلام علیکم تمام ارکان محفل کو
السلام علیکم...
اس غزل کے شاعر کون ہیں؟ اور کیا یہ اتنی ہی ہے جتنی تحریر کی گئی ہے؟ غلطیاں ہوں تو درست کریں۔ایک جگہ شاعر کا نام جوش ملیح آبادی پڑھا ہے، دوسری جگہ بشیر بدر کے نام سے منسوب ہے۔
عبادتوں کی طرح میں یہ کام کرتا ہوں
میرا اصول ہے، پہلے سلام کرتا ہوں
مخالفت سے میری شخصیت سنورتی ہے
میں دشمنوں کا بڑا اخترام کرتا ہوں
میں اپنی جیب میں اپنا پتہ نہیں رکھتا
سفر میں صرف یہی احتمام کرتا ہوں
میں ڈر گیا بہت سایہ دار پیڑوں سے
ذرا سی دھوپ بچھا کر قیام کرتا ہوں
بہت شکریہ۔۔عبادتوں کی طرح میں یہ کام کرتا ہوں
میرا اصول ہے پہلے سلام کرتا ہوں
مخالفت سے میری شخصیت سنورتی ہے
میں دشمنوں کا بڑا احترام کرتا ہوں
میں جیب میں اپنا پتہ نہیں رکھتا
سفر میں صرف یہی اہتمام کرتا ہوں
میں ڈرگیا ہوں بہت سا ئےدار پیڑوں سے
ذرا سی دھوپ بچھا کر قیام کرتا ہوں
مجھے خدا نے غزل کا دریا بخشا ہے
یہ سلطنت میں محبت کے نام کرتا ہوں
بشیر بدر
چاچو آپ کو دیکھ کر یہاں آ گیا ہوں میں