مقدس
لائبریرین
میں بالکل ٹھیک زلفی بھیااوعلیکم السلام ورحمۃ اللہ تعالیٰ وبرکاتہ! کیا حال احوال ہیں بہنا؟؟؟
آپ کیسے ہیں اور کیا ہو رہا ہے آج کل
میں بالکل ٹھیک زلفی بھیااوعلیکم السلام ورحمۃ اللہ تعالیٰ وبرکاتہ! کیا حال احوال ہیں بہنا؟؟؟
شمشاد بھائی سے عہد لے لیں کہ اگلا دھاگہ آپ کو کھولنے دیا جائے۔
پاکستان میں اپنے بچوں کے ساتھ مستقل سیٹل ہونے کا ارادہ ہے۔ آگے جیسے اللہ کی مرضی!! پس بہنا دعا کریں۔واؤؤ
بہت ساری دعائیں آپ کے لیےبھیا
کتنے ٹائم کے لیے جا رہے ہیں
میری طرف سے پاکستان جانے کی پوری پوری اجازت ہے۔
کفیل صاحب! بہت بہت شکریہ۔ لیکن دیکھو! حسب عادت مکر نہیں جانا۔یعنی کہ مستقل رہنے کی منظوری چاہیے، چلیے وہ بھی دی، کیا یاد کریں گے کہ کس سخی سے پالا پڑا تھا۔
السلام علیکم ۔
یعنی جشن منایا جا رہا ہے ، اب اتنے سارے پیغامات پڑھنے کی ہمت کہاں سے لاؤں ؟و علیکم السلام
آپ کی کمی محسوس کی جا رہی تھی اس دھاگے پر۔
شکریہ شمشاد بھائی ۔ آپ کے ہاں موسم کیسا ہے بھابھی بچے کیسے ہیں ؟آپ اس دھاگے پر آ گئیں تو سمجھیں آپ بھی اس جشن میں شامل ہو گئیں۔
گڈ۔۔۔ ماشاءاللہپاکستان میں اپنے بچوں کے ساتھ مستقل سیٹل ہونے کا ارادہ ہے۔ آگے جیسے اللہ کی مرضی!! پس بہنا دعا کریں۔
وعلیکم السلام آپیالسلام علیکم ۔
مجاما اور آپ ؟وعلیکم السلام آپی
کیسی ہیں آپ