کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

فہیم

لائبریرین
ہیں چشمہ کب لگا تم کو ۔۔۔ ؟میری سستی پر بول رہے ہو ۔۔ ہی ہی ہی ۔۔۔ بھئی ٹینشن میں اور سست ہو جاتی ہوں میں ۔۔ میرے کام نہیں ہوئے آج کا جو ٹارگیٹ تھا ۔۔۔
لگے ہوئے تو بہت عرصہ ہوا :)
اور یہ ذرا ذرا سی باتوں پر ٹینشن نہ لیا کرو۔
ضروری نہیں کہ جو ٹارگٹ سیٹ کیا جائے
کام بھی سارے ویسے ہوجائیں :)
 
سارہ خان

محفلین
لگے ہوئے تو بہت عرصہ ہوا :)
اور یہ ذرا ذرا سی باتوں پر ٹینشن نہ لیا کرو۔
ضروری نہیں کہ جو ٹارگٹ سیٹ کیا جائے
کام بھی سارے ویسے ہوجائیں :)
ایم تو میرا جانا کہیں مشکل اور جا کر بھی کام نہ ہو تو بس اداسی ہو جاتی ہے :p۔۔
 
زبیر مرزا

محفلین
السلام علیکم
ابھی صبح دودھ کی گیلن لانی پڑی تو پاکستان میں ہر صبح گھر پر دودھ لانے والے اور اپنی گلی میں صبح کا منظر
نظروں میں گھومنے لگا، تو ہم الئچی والی چائے پیتے ہو یہاں چلے آئے :)
کہ شمشاد بھائی سے گپ شپ کرسکیں کہ کاشف تو لاہور میں بیگم کے حضور مؤدبانہ سر جھکائے بیٹھے ہوں گے
( وہ کل ہی پاکستان گئے ہیں)
 
شمشاد

و علیکم السلام

سو بسم اللہ، جی آیاں نوں۔

تو کاشف صاحب کم از کم ایک ماہ کی بیگار کے لیے ہتھے چڑھ گئے۔ میری ہمدردیاں اور دعائیں ان کے ساتھ ہیں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top