وعلیکم السلام، کیسے مزاج ہیں پیارے؟السلام علیکم
الحمد للہ ہم بھی بخیر ہیں۔الحمد للہ بہت اچھے مزاج ہیں۔ آپ سنائیے ۔۔
یہی تو معلوم نہیں ہو رہی اپنے دل کی کیفیت اور خیریتحضور! خیریت تو؟
ہمارا مشورہ مانیں تو اپنی دلی کیفیت سمیت جھولا اٹھا کر چائنا ٹاؤن مارکیٹ سے بیس ڈالر کا ٹکٹ لے کر بس پکڑیں اور سیدھے ورجینیا بیچ آ جائیں۔ موسم بھی اچھا ہو رہا ہے ان دنوں، ممکن ہے کچھ بے کیفی دور ہو جائے۔یہی تو معلوم نہیں ہو رہی اپنے دل کی کیفیت اور خیریت
السلام علیکم گڑیا رانی۔ آج بٹیا رانی نے ڈنر میں کیا تیا کیا؟میں پھر آ گیا ہوں
وعلیکم السلام لالہ آپ کے ڈنر کا پوچھنے سے یاد آیا کہ جلتے چولہے پر ماش کی دال پڑی ہےالسلام علیکم گڑیا رانی۔ آج بٹیا رانی نے ڈنر میں کیا تیا کیا؟
خیال رکھیے گا بٹیا رانی۔ کیوں کہ جلی ہوئی ماش کی دال کا تصور بھی اچھا نہیں لگتا۔وعلیکم السلام لالہ آپ کے ڈنر کا پوچھنے سے یاد آیا کہ جلتے چولہے پر ماش کی دال پڑی ہے
خیال رکھیے گا بٹیا رانی۔ کیوں کہ جلی ہوئی ماش کی دال کا تصور بھی اچھا نہیں لگتا۔
بند مت کیجئے گا بلکہ بجھا دیجئے گا۔ارے نہیں لالہ اب خیال میں ہی ہے کہ آگ بند کرنی ہے
جی لالہبند مت کیجئے گا بلکہ بجھا دیجئے گا۔
اور ہاں! ننھی پری کو کہیے کہ وہ محنت سے امتحان کی تیاری کریں لیکن تفریح اور مسکان سے ناطہ نہ توڑیں۔
ہاں جی بہنا !عائشہ کو غصہ بھی آتا ہے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
ممم !
کیسی ہو مانو اپیا!
ٹھیک ہوں بھیا لوگاللہ کا کرم ہے۔
تم سناؤ کیا ہورہا ہے۔
موسم کیسا ہے وہاں کا
کوئی نئی تازہ