کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
چاچو میں ٹھیک ہوں آج سر پر اتنا بوجھ ہے کہ بس میں بتا نہیں سکتی ، سمجھ نہیں آرہی کیا کروں ؟ ابھی تک مجھ سے کمپئیرنگ نہیں فانئل ہوئی :(

ترتیب کے ساتھ ایک سرے سے ایک ایک کر کے کام کرنا شروع کرو۔ بہت آرام اور بہت آسانی سے کام ختم ہو جائیں گے۔
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
ترتیب کے ساتھ ایک سرے سے ایک ایک کر کے کام کرنا شروع کرو۔ بہت آرام اور بہت آسانی سے کام ختم ہو جائیں گے۔
چاچو کمپئرئنگ سب سے بڑا مسئلہ ہے ۔ اب یہ بھی خیال رکھنا ہے سب پارٹیسپنٹس ریڈی ہو جائیں گے تو انکو بُلانا ہے اور اتنی دیر میں ڈائز پرکیا کیا بولوں گی مجھے کچھ سمجھ نہیں آرہا :chatterbox:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top