اللہ کا کرم ہےوعلیکم السلام
ٹھیک فہیم بھیا
آپ سنائیں کیا ہو رہا ہے
میرا بھی یہی حال ہے۔۔ محفل میں تانک جھانک بھی جاری ہےاللہ کا کرم ہے
آفس کے کام ہورہے ہیں ابھی تو
تم دسو کیا چل رہا ہے۔
میں نے تو ابھی ایک کپ چائے بھی پیمیرا بھی یہی حال ہے۔۔ محفل میں تانک جھانک بھی جاری ہے
ہی ہی ہی ہی
اور میں ابھی لنچ پہ جانے کا سوچ رہی ہوں
کسی کو بہت تنگ کرنے کا پروگرام ہے۔۔
اب میں نے یہی کہنا ہے کہکون ہے وہ
بولو بولو کون ہے وہ
اب میں نے یہی کہنا ہے کہ
"حسرت ان غنچوں پہ جو بن کھلے مرجھا گئے"
بارش کی وجہ سے باہر جانا کینسل
تم رین کوٹ لے کر نکلی ہو گھر سے کہ نہیںچلو خیر ہے۔۔۔ واپسی پہ بھی یہ کام کیا جا سکتا ہے
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہالسلام علیکمورحمتہ وبرکاتہ:۔
کیسے ہیں سب بہن بھائی اور دوست؟ اُمید کرتا ہوں کہ اللہ تعالی آپ تمام بھائیوں کو اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین
وعلیکم السلامالسلام علیکم، کیسے مزاج ہیں سبھی کے؟
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
اللہ کا کرم ہے جناب
آپ کیسے ہیں