یہاں حال ابھی حال میں ہی ہیں۔وعلیکم السلام کیا حال ہیں سب دوستوں کے ؟؟
اللہ خیر کرے۔میں بھی اچھی ہوں۔۔ بس تھورا سا مزاج خراب ہے آج۔۔ ایک پیرینٹس سے تھورا سا جھگڑا ہو گیا۔ اس وجہ سے میرا مود آف ہے
میں نے کچھ بھی نہیں کیا۔۔۔ ہمیں یہی سکھایا جاتا ہے کہ بس چپ ہو کر سن لو۔۔ زیادہ آرگومنٹ نہ کرو۔۔ پھر بھی ایک دو تو میں نے سنا دیاللہ خیر کرے۔
کیا جھگڑا ہوگیا
اور تم نے کیا کیا پھر۔
میں نے کچھ بھی نہیں کیا۔۔۔ ہمیں یہی سکھایا جاتا ہے کہ بس چپ ہو کر سن لو۔۔ زیادہ آرگومنٹ نہ کرو۔۔ پھر بھی ایک دو تو میں نے سنا دی
وعلیکم السلام۔السلام علیکم
السلام علیکم
کوئی ہے یہاں۔
السلام علیکم