تبسم
محفلین
آج ہی لڑکی ملی ہے نا بھائی تصویر کہاں سے لاؤں اُس کییہ فہیم کے لیے لڑکی کہاں ڈھونڈ لی؟ اس کی کوئی تصویر ہے کہ نہیں؟
آج ہی لڑکی ملی ہے نا بھائی تصویر کہاں سے لاؤں اُس کییہ فہیم کے لیے لڑکی کہاں ڈھونڈ لی؟ اس کی کوئی تصویر ہے کہ نہیں؟
تو آپ مجھے کیا کھلانے والے ہیں چاچو ؟چلو سر سے بوجھ اُتر گیا۔ اب کچھ دن مزے کر لو۔
وعلیکم السلام
تم کیسے ہو زین حالات کیسے ہیں تمہاری طرف۔۔
واقعی بہت خوشی ہوتی ہےاچھی ہوں چاچو
آپ کیسے ہیں ؟
جی ختم ہوگئے۔ اتنی خوشی ہوتی ہے ناں چاچو آخری پیپر والے دن !
ہے ناں بھیا بس اتنی خوشی ہوتی ہے کہ سنبھالی نہیں جاتیواقعی بہت خوشی ہوتی ہے
چلیں لنک دیتا ہوں بھائیاچھا !
پر مینے تو نھیں دیکھا !
لنک دیں تو میں بھی آپ کو ویلکم کر آؤں :ڈ
میں اچھی ہوں بہناوعلیکم اسلام
کیسی ہو آپ کیسے رہے آپ کے پیپرس
یہ لیں بھائی جاناچھا !
پر مینے تو نھیں دیکھا !
لنک دیں تو میں بھی آپ کو ویلکم کر آؤں :ڈ
ہی ہی ہیوعلیکم السلام بہنا
تو اب کیسے سنبھال رہی ہیں
سچ کیا تم نے بہت مزا آتا ہے پیپرس لکھ نے میں اُس کے بعد ریزلٹ کا انتظار کر نے میں کیسا لگتا ہےمیں اچھی ہوں بہنا
بہت مزے کے تھے تھوڑے مشکل اور جب ٹائم ختم ہونے والا ہوتا اور مجھے پورا ایک سوال لکھنا ہوتا تھا تو تیز تیز لکھنے کا بھی اپنا ہی مزہ ہوتا ہے اور بعد میں ہاتھ تھک جاتا ہے تو اس کو دبانے کا بھی ۔۔۔ ہی ہی ہی
آج ہی لڑکی ملی ہے نا بھائی تصویر کہاں سے لاؤں اُس کی
تو آپ مجھے کیا کھلانے والے ہیں چاچو ؟
میں نے تو لڑکی دیکھ لی ہے اب تصویر آپ کا لا نی ہوگی اُس لڑ کی کیکون ہے، کیسی ہے؟ ابھی تک تصویر نہیں ملی تو فہیم کو کیا بتائیں گے؟