تبسم
محفلین
مجھے کچھ نہیں پتا چلتے چلتے دیکھ لی لڑکی اچھی لگی مجھے اب اُس کا اتہ پتہ آپ کو پتا کر نا ہےیہ کیا بات ہوئی، لڑکی تم نے دیکھی ہے اور تصویر میں لاؤں جبکہ میں نہ لڑکی کو جانتا ہوں اور نہ ہی یہ معلوم ہے کہ وہ کہاں رہتی ہے، کون ہے، وغیرہ وغیرہ۔
کچھ اتہ پتہ تو بتاؤ۔