ناعمہ عزیز
لائبریرین
السلام علیکم سب کو
آ جاؤ تم بھی جلدی سےسموسہ چاٹ میرے منہ میں پا نی آگیا مجھے بہت پسند ہے یہ اب جلدی سے مجھے بھی لا کر دیں
وعلیکم السلامالسلام علیکم سب کو
میں کیسے آسکتی ہو ں وہاں پر آپ ہی یہاں پر لے کر آجا ئیںآ جاؤ تم بھی جلدی سے
نہیں تو میں نے ختم کر دینی ہے
بقول سعود بھیا کہمیں کیسے آسکتی ہو ں وہاں پر آپ ہی یہاں پر لے کر آجا ئیں
وعلیکم السلام
کیسی ہو اور کیا کر رہی ہو، ہاتھ کا درد ٹھیک ہوا؟
یہاں پر اڑ کر وانے کا کوئی فایدہ نہیں ہےبقول سعود بھیا کہ
اڑ کر آجاؤ ناں
آپ چپا تی قیمہ کے ساتھ کیسے کھا ئیں گے بھائی آپاور ہم ناشتہ + لنچ فرما رہے ہیں بشکل چپاتی اور قیمہ رائج الوقت۔
میں بھی آچھی ہوںکچھ نہیں آج کا دن ریسٹ کر رہی ہوں اب کافی بہتر ہے
تم سناؤ؟؟؟
ہم تو کر بھی چکےاور ہم ناشتہ + لنچ فرما رہے ہیں بشکل چپاتی اور قیمہ رائج الوقت۔
ہائیں وہ کیوں؟یہاں پر اڑ کر وانے کا کوئی فایدہ نہیں ہے
میں بھی آچھی ہوں
یہ تو تمہیں بھی پتا ہے ناں
ہی ہی ہی
پیپرز ختم ہوگے یا ابھی رہتے ہیں؟
اس لیے کے مجھے خود پکا کر کھا نا ہو گا نہیں تو سب کی ڈانٹ سونی ہو گی کے باہر سے آڑ کر کے کھا لی توہائیں وہ کیوں؟
کیسا رہا ، ویسے اس کی تفصیل میں نے یہاں نہیں سننی، لائیو سننی ہےارے نہیں کہاں یار۔ ابھی تو کافی لمبے چلنے ہیں ۔
خیر ان کی چھوڑو وہ ٹیسٹ ہیں کالج کے ساتھ ساتھ چلتے رہیں گے ۔ آج تو فنکشن بھگتا کے آئی ہوں۔
کیوں بٹیا رانی اس میں کیا مشکل ہے بھلا؟آپ چپا تی قیمہ کے ساتھ کیسے کھا ئیں گے بھائی آپ
کیسا رہا ، ویسے اس کی تفصیل میں نے یہاں نہیں سننی، لائیو سننی ہے
ہی ہی ہی
مجھے قیمہ کے ساتھ چپاتی کیا کچھ بھی پسند نہیں آتا ہے کیسے کھا تے ہیں آپ کو حلخ میں پھنس سے جسا نہیں ہو تا ہے کیاکیوں بٹیا رانی اس میں کیا مشکل ہے بھلا؟
وہ اس لیے کہ ویسے سننے میں مزہ آئے گا ناںہاہاہاہا وہ کیوں جی ؟؟؟