ابن سعید
خادم
اور ہم کیسے سن سکیں گے پھر؟وہ اس لیے کہ ویسے سننے میں مزہ آئے گا ناں
ایکشن کے ساتھ ساتھ
ہی ہی ہی
اور ہم کیسے سن سکیں گے پھر؟وہ اس لیے کہ ویسے سننے میں مزہ آئے گا ناں
ایکشن کے ساتھ ساتھ
ہی ہی ہی
بٹیا رانی! وہ تو اس پر منحصر ہے کہ قیمہ کیسے پکایا گیا ہے۔مجھے قیمہ کے ساتھ چپاتی کیا کچھ بھی پسند نہیں آتا ہے کیسے کھا تے ہیں آپ کو حلخ میں پھنس سے جسا نہیں ہو تا ہے کیا
آپ پڑھ لیجئیے گا ناںاور ہم کیسے سن سکیں گے پھر؟
اس کے سوا اور تو کوئی چارہ بھی نہیں۔ ویسے بھی ہم نے فرمائش نہیں کہ بلکہ کف افسوس ملتے ہوئے لکھا ہے۔ خیر دلچسپ بات یہ ہے کہ گڑیا رانی کی تحریر کسی طور کم پر لطف نہیں ہوتی۔آپ پڑھ لیجئیے گا ناں
میں نے تو جیلس کرانے کی پوری کوشش کی تھی بھیااس کے سوا اور تو کوئی چارہ بھی نہیں۔ ویسے بھی ہم نے فرمائش نہیں کہ بلکہ کف افسوس ملتے ہوئے لکھا ہے۔ خیر دلچسپ بات یہ ہے کہ گڑیا رانی کی تحریر کسی طور کم پر لطف نہیں ہوتی۔
وعلیکم السلامالسلام علیکم
میں ٹھیک ٹھاک آپ کیسی ہیںوعلیکم السلام
کیسی ہیں آپ ملائکہ
وعلیکم السلام، کیسی ہیں بٹیا رانی؟ کہاں گم رہتی ہیں آج کل؟السلام علیکم
لیکن افسوس!!!میں نے تو جیلس کرانے کی پوری کوشش کی تھی بھیا
ہی ہی ہی ہی ہی
اپنی پڑھائی اور گھر کے کاموں کے علاوہ ٹائم ہی نہیں ملتا کیا کریںوعلیکم السلام، کیسی ہیں بٹیا رانی؟ کہاں گم رہتی ہیں آج کل؟
یہ تو بڑی اچھی بات ہے ناں بٹیا رانی۔اپنی پڑھائی اور گھر کے کاموں کے علاوہ ٹائم ہی نہیں ملتا کیا کریں
وہ اس لیے کہ ویسے سننے میں مزہ آئے گا ناں
ایکشن کے ساتھ ساتھ
ہی ہی ہی
سیدہ شگفتہ آپ کیوں مجھ سے ناراض ہونے کا سوچ رہی ہیں بھلا؟ میں نے کیا کیا ہے؟
صرف آپ کے ساتھ نہیں، مجھے بھی الٹی میٹم مل چکا ہے۔
ایک دم زبردست اپیاالسلام علیکم ناعمہ ۔ کیسا رہا فنکشن ؟