فہیم
لائبریرین
کیا پتہ ہولیکن وہ تو میری بھی نہیں ہے بھیا ۔۔کیوں ؟
بقول سعود بھائی تو بالکل ہے
کیا پتہ ہولیکن وہ تو میری بھی نہیں ہے بھیا ۔۔کیوں ؟
کوئی رشوت چاہئے؟میں نے نہیں بتانا
بھئی ہم تو محض قیاس ہی کر سکتے ہیں۔کیا پتہ ہو
بقول سعود بھائی تو بالکل ہے
قرات سن کر بھی صرف قیاسبھئی ہم تو محض قیاس ہی کر سکتے ہیں۔
وہ تو بٹیا رانی بہت جذب سے کرتی ہیں۔ قرات سے کسی کے عام لہجے کا اندازہ تھوڑی نہ ہوتا ہے۔قرات سن کر بھی صرف قیاس
آج ہم گن رہے ہیں کہ بٹیا رانی کتنی دفعہ کہتی ہیں۔ہائے اللہ جی !!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!
ہم کو کیا پتا؟ہم کیا کہہ سکتے ہیں۔
ہم نے تو سنی ہی نہیں
پھر آپ کیا کریں گے بھیاآج ہم گن رہے ہیں کہ بٹیا رانی کتنی دفعہ کہتی ہیں۔
پھر ہم خوش ہوں گے۔پھر آپ کیا کریں گے بھیا
کیا بھیا آپ بھی ناںپھر ہم خوش ہوں گے۔
اللہ حافظکیا بھیا آپ بھی ناں
اللہ حافظ سعود بھیا فہیم بھیا
شب بخیر !
السلام علیکم،می پھر سے!
شب بخیر بٹیا رانی۔ سونے سے قبل مسکرانا مت بھولیئے گا۔کیا بھیا آپ بھی ناں
اللہ حافظ سعود بھیا فہیم بھیا
شب بخیر !
وعلیکم السلام بھیا !السلام علیکم،
الحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں پیارے۔ اور ہمیں کیوں یاد نہیں ہوگا؟وعلیکم السلام بھیا !
کیسے ہو آپ؟
یاد ہے آپ نے میرے نام کی سپیلنگ ٹھیک کی تھی!!