سید تراب کاظمی
محفلین
ممم!الحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں پیارے۔ اور ہمیں کیوں یاد نہیں ہوگا؟![]()
ہی ہی ہی !
تب مجھے اردو بلکل بھی نھیں لکھنے آتی تھی!

اب کچھ سیکھ گیا ہوں!
ممم!الحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں پیارے۔ اور ہمیں کیوں یاد نہیں ہوگا؟![]()
سارہ خان بٹیا رانی نے بتایا تھا۔ممم !
ہی ہی ہی !
تب مجھے اردو بلکل بھی نھیں لکھنے آتی تھی!
اب کچھ سیکھ گیا ہوں!![]()
ویسے بھیا آپ نے مجھے اپنا تعارف ابہی تک نھیں کروایا!؟سارہ خان بٹیا رانی نے بتایا تھا۔![]()
محفل میں ہمارے تعارف کا دھاگہ ملاحظہ فرما لیں۔ویسے بھیا آپ نے مجھے اپنا تعارف ابہی تک نھیں کروایا!؟![]()
ہم حاضر ہیں
ویسے یہ ٹوئین والا قصہ ہی بیان کر دیں تب تک۔
بالآخر!ہم حاضر ہیں![]()
کیا لائے میرے لیے؟؟؟؟ہم حاضر ہیں![]()