سید تراب کاظمی
محفلین
ہاں میں بھی اچھا ہوں!ٹھیک ٹھاک اللہ کا شکر ۔۔ تم سناؤ ؟
لائیٹ جائے گی 30-11 پے!
ہاں میں بھی اچھا ہوں!ٹھیک ٹھاک اللہ کا شکر ۔۔ تم سناؤ ؟
ہاں وہ تو سب ہی ہبیز کہتے ہیں!نہیں، ان دونوں کی آپس میں بہت دوستی ہے۔
اچھا ہے لائٹ جائے گی ورنہ تم ادھر ہی بیٹھے رہو ۔۔۔ہاں میں بھی اچھا ہوں!
لائیٹ جائے گی 30-11 پے!
نو یار ایز یو نو !اچھا ہے لائٹ جائے گی ورنہ تم ادھر ہی بیٹھے رہو ۔۔۔
ہاں وہ تو سب ہی ہبیز کہتے ہیں!
آئی نو ،
چاچو!
چاچو!تمہیں ابھی سے کیسے پتہ ہے؟
السلام علیکم
السلام علیکم
وعلیکم السلام بھیاالسلام علیکم
رپورٹ ہے کہ میں نے دوائی لے لی ہے
اور ایک خوراک کھا بھی لی ہے
ہماری دعا ہے کہ آپ کا گلا خراب نہ ہووعلیکم السلام بھیا
اور اگر میرا گلا خراب ہوا تو میں نے نہیں لینی دوا
اور نہیں تو کیا۔
ٹھیک ہے بھیا ، پکا !اور نہیں تو کیا۔
اب تو میرے حصے کا بھی تم نے کھانا ہے
میں نے تو کچھ دن اب پرہیز کرنا ہے۔
خاص کر آئسکریم اور گولے گنڈے سے
ٹھیک ہے بھیا ، پکا !
اور یہ کیا لکھا آپ نے ؟