فہیم
لائبریرین
چلو کوئی نہیں
تم منہ نہ لٹکاؤ
ایسا بھی
ہوتا ہے
چلتا ہے
دنیا ہے
اور کبھی کبھی کے پرہیز کا بھی تو ایک الگ ہی مزہ ہوتا ہے
چلو کوئی نہیں
کیوں ننھی پری؟مجھے نہیں پتا بھیا
مسکرایا ہی جاسکتا ہے ابھی تو
ہنسنے کی ہمت تو سچی میں نہیں پڑرہی ہے
بس مجھے نہیں پتا بھیاکیوں ننھی پری؟
یہیں ہیں چاچومانو بلی کیا ہوا؟ اور وہ نانی اماں کہاں ہیں؟
مجھے کیا پتا بھیا ؟کوئی مجھے بتائے کہ یہ ہیلتھی ڈائٹ کیا ہوتی ہے۔
انسان کیا روٹین بنائے اس ہیلتھی ڈائٹ کو لے کر روز کے کھانے کی۔
مجھے بھی نہیں پتہ۔مجھے کیا پتا بھیا ؟
کوئی فرمائش ہو، کوئی شکوہ ہو کوئی خواہش ہو تو بتائیں تو سہی ننھی پری۔ ورنہ ہم اپنی فرمائش پیش کر دیں گے۔بس مجھے نہیں پتا بھیا
اس کا مطلب ہے انسان کو عام کھانے کے ساتھ ساتھ روز تھوڑی آئس کریم بھی کھا لینی چاہیے بھیامجھے بھی نہیں پتہ۔
یہاں تو جو ملے چپ چاپ کھا لیتے ہیں۔
اور اللہ کا شکر ہے ٹھیک ٹھاک رہتے ہیں۔
پھر پتہ نہیں کیوں جگہ جگہ پڑھنے کو یا سننے کو ملتا ہے کہ
انسان کو اپنی ڈائٹ پر توجہ دینی چاہیے۔
ہیلتھی ڈائٹ رکھنی چاہیے۔
توبہ۔
اس کا مطلب ہے انسان کو عام کھانے کے ساتھ ساتھ روز تھوڑی آئس کریم بھی کھا لینی چاہیے بھیا
مجھے کیا پتا سعود بھیا ؟کوئی فرمائش ہو، کوئی شکوہ ہو کوئی خواہش ہو تو بتائیں تو سہی ننھی پری۔ ورنہ ہم اپنی فرمائش پیش کر دیں گے۔
دیکھا ناں میں نے ٹھیک کہا ناں بھیایہ تو میرے دل کی بات کہہ دی تم نے
بالکلدیکھا ناں میں نے ٹھیک کہا ناں بھیا
تھینک یو بھیابالکل
اور ساتھ میں دوسروں کو بھی کھلانی چاہیے
لیکن ابھی تو ہم چلے ذرا جاکر کوئی دوائی شوائی لیں۔
اور گھر کو جائیں۔
اللہ حافظ
اور یہ رہی تمہاری آئسکریم
یعنی بھیا کی فرمائش کی باری؟مجھے کیا پتا سعود بھیا ؟
مجھے کیا پتا بھیا ۔۔کہا تو ہےیعنی بھیا کی فرمائش کی باری؟
اور بھیا کی فرمائش ہے بے پر کی اڑانا۔مجھے کیا پتا بھیا ۔۔کہا تو ہے